Jinsi Masail, Hakim Mirza Safdar Baig, Medicine, جنسی مسائل, حکیم مرزا صفدر بیگ, طب,
Jinsi Masail, Hakim Mirza Safdar Baig, Medicine, جنسی مسائل, حکیم مرزا صفدر بیگ, طب,
ہمارے ہاں
عموماً طب کے شعبہ میں بڑی مشکل اور پیچیدہ زبان استعمال کی جاتی ہے اور ایسے ایسے
الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں کہ پڑھنے والا پریشان ہو جاتا ہے اور ان الفاظ کے بارے
میں مشکل میں پڑ جاتا ہے۔ کتاب ہذا میں جنسی مسائل پر کھل کر بات کی ہے، ہر بات کو
دائرہ اخلاق میں رہتے ہوئے بیان کیا ہے۔
علم طب کی اہمیت کا باعث یہ ہے کہ اس علم کے ذریعے
سے انسان کی صحت و تندرستی اور زندگی کا قیام ہے۔ انسان کے جسم کی تمام مشینری صرف
اس حالت میں چل سکتی ہے جب وہ ہر قسم کے امراض سے محفوظ اور خطرے سے دور ہو گا۔
اگر جسم کا نظام بگڑا تو تمام علوم اور ترقیا بھی رک جائیں گی۔ علم طب کی کئی شاخیں
ہیں۔ ان تمام شاخوں میں قانون نسل سب سے اہم اور ضروری علم ہے۔ کیونکہ یہی وہ علم
ہے جس پر انسانی نسل کے قیام اور بقاء کا دارومدار ہے۔ اس لئے علم طب مٰن سب سے مفید علم جنسی تعلیم ہے۔
Post a Comment
0 Comments