Juice Therapy, Diet, Medicine, جوس تھراپی, طب, غذا, Dr. S. K. Sharma, Tahir Mansoor Farooqui, ڈاکٹر ایس کے شرما، طاہر منصور فاروقی,

Juice Therapy, Diet, Medicine, جوس تھراپی, طب, غذا, Dr. S. K. Sharma, Tahir Mansoor Farooqui, ڈاکٹر ایس کے شرما، طاہر منصور فاروقی, 


مشروبات سے علاج اگچہ طریقہ ہائے علاج کے برعکس منفی ردعمل اور ناخوشگوار ضمنی اثرات سے کم و بیش پاک ہے لیکن اعتدال و توازن ہر شعبہ میں فطرت کا بنیادی اصول ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کے مشروبات کو مناسب مقدار میں نہ استعمال کیا جائے تو بلاشبہ ردعمل کا امکان موجود ہے۔ چونکہ ہر فرد کا جسمانی نظام مختلف رد عمل دے سکتا ہے اس لئے جوسز کا اتنخاب، مقدار اور تکرار کا تعین سوچ سمجھ کر کیا جائے۔

 

صحت مند افراد میں مقدار اور تکرار کی کمی بیشی مسئلہ نہیں بنتی لیکن مریضوں کے لئے احتیاط بہت ضروری ہے۔ ایک عمومی اصول یاد رکھیں۔ پھلوں کے جوسز گلاس پھر استعمال ہو سکتے ہیں جبکہ سبزیوں کے جوسز ہمیشہ ایک دو کھانے کے چمجے فی خوراک استعمال کئے جاتے ہیں۔ مناسب تریں لائحہ عمل یہی ہے کہ جوسز کے استعمال کرنے سے پہلے کسی ڈاکٹر یا ماہر غذائیت سے مشورہ لے لیں۔ اور پھر علاج کے دوران بھی اس کی رہنمائی حاصل کریں۔



Download

Post a Comment

0 Comments