Halfia Mujarbat Hakeem-e-Inqilab, Hakim Yasin Chawla, Medicine, حلفیہ مجربات حکیم انقلاب, حکیم یاسین چاولہ, طب,
Halfia Mujarbat Hakeem-e-Inqilab, Hakim Yasin Chawla, Medicine, حلفیہ مجربات حکیم انقلاب, حکیم یاسین چاولہ, طب,
صابر فارما
کوپیا میں سب سے پہلے حکیم صاحب مرحوم کے
اس کارنامہ حیات کو ہدیہ قارئین کرنا چاہتا ہوں جس پر ان کے مطب کی کامیابی کا
تمام دارومدار تھا۔ یہ وہ آسان اور ضامن شفاء مجوموعہ نسخہ جات ہے جسے جس نے آزمایا
فوراً پکار اٹھا
زفرق تا بقدم
ہر کچا کہ می نگرم
کرشمہ دامن دل
می کشد کہ جا اینجاست۔
حکیم صاحب مرحوم نے اس فارما کوپیا کی ترتیب میں
کس قدر خون جگر دیا اس کا اندازہ صرف ارباب بصیرت ہی کر سکتے ہیں۔ آپ بھی انشاء
اللہ اس کی نافعیت کو محسوس کئے بغیر نہ رہیں گے۔ تشریح اصطلاحات: اس کے تحت
اصطلاحات ادویہ کی تشریح پیش کی جارہی ہے تاکہ قارئین حضرات روز مرہ کے مستعمل
مرکبات کے اسمائے مجوزہ کے صحیح مفہوم کو سمجھ کر ان کے فوائد و اثرات سے مستفید
ہو سکیں۔
1۔ محرک: اس سے مراد ایسی دوا ہے جو کسی مفرد
عضو کو سکون سے فعل میں لائے اس عضو کی متعلقہ تیزی کو تحریک کہتے ہیں۔ یہ تیزی سے
اس عضو کے جسم میں اکساہٹ سے پیدا ہوتی ہے۔ یاد رہے ہر عضو اپنے متعلقہ مخصوص مزاج
کی حامل ادویہ ، اغذیہ اور اشیاء سے اپنا فعل سر انجام دیتا ہے۔ یعنی محرک اعصاب
اشیاء سے دماغ و اعصاب کے فعل میں تیزی پیدا ہو گی۔ اور محرک عضلات ادویہ وغیرہ سے قلب و عضلات کے
فعل میں تیزی پیدا ہوگی اور اسی طرح غدی محرکات سے جگر و غدود کے افعال سرزد
ہونگے۔ یعنی ہر محرک چیز اپنے عضوی و کیمیاوی افعال کے لحاظ سے منسوب ہوگی۔
کے سبب ان میں جوع المجربات کا مرض پیدا ہو گیا
ہے۔ اس لئے اس سقیم گروہ کے لا علاج مرض کا مداوا کرنے کے لئے حلفیہ مجربات حکیم
انقلاب کے نام سے یہ مجموعہ پیش کیا جارہا ہے۔ مجھے یقین کام ہے کہ میرے بھائی اس
تحفہ نادرہ کو اپنے لئے ہر طرح مفید پائیں گے۔
Post a Comment
0 Comments