Habib-ul-Fatawa, Habibullah Qasmi, Fatawa, حبیب الفتاوی, حبیب اللہ قاسمی, فتاوی,
Habib-ul-Fatawa, Habibullah Qasmi, Fatawa, حبیب الفتاوی, حبیب اللہ قاسمی, فتاوی,
مختلف زمانوں اور اوقت میں دین و شریعت کے مسائل ایک عرصہ سے مجھ سے معلوم کئے
جاتے رہے اور ان کے جوابات بھی قرآن و حدیث اور بزرگ فقہاء کرام کی تحقیقات کی
روشنی میں دئے جاتے رہے، میرے ایک دوست نے انہیں مرتب کیا اور پھر یہ فتاوی "حبیب الفتاوی" کے عنوان سے شائع بھی
ہوئے اور بحمد اللہ مقبول بھی ہوئے۔ اب دیوبند کے ایک باوقار کتبخانہ کے مالک جناب
مولانا محمد طیب صاحب اپنے کتب خانہ "مکتبہ طیبہ" سے شائع کر رہے ہیں۔
مجھے مسرت ہے میں بصد خوشی آپ کو اس کی طباعت و اشاعت اور اس کے مالکانہ حقوق کہ
نہ صرف اجازت دیتا ہوں بلکہ اس کی اشاعت کی مقبولیت اور محبوبیت کے لئے دعا گو
ہوں۔
اللہ رب العزت ہر طرح کی سہولت سے نوازے۔ آمین۔ مفتی حبیب اللہ قاسمی 16 ذی
قعدہ 1140ھ۔ مفتی حبیب اللہ قاسمی
Post a Comment
0 Comments