Quran, Urdu Translation & Commentary, قرآن کریم اردو ترجمہ و تفسیر, Tafseer, تفسیر,Salahuddin Yousuf, صلاح الدین یوسف,Muhammad Junagarhi,محمد جونا گڑھی,

 



Quran-e-Kareem with Urdu Translation and Commentary, قرآن کریم مع اردو ترجمہ و تفسیر, Tafseer, تفسیر,

Translation : Molana Muhammad Junagadhi

Commentary: Salahuddin Yousuf

ترجمہ : مولانا محمد جونا گڑھی

تفسیر : حافظ صلاح الدین یوسف

خادم الحرمین شیریفین شاہ فہد بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ نے کتاب الہی کی خدمت کے سلسلے میں جو ہدایات دی ہیں ان میں قرآن مجید کی طباعت، وسیع پیمانے پر مسلمانان عالم میں اسکی تقسیم کے اہتمام اور دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ اور تفسیر کی اشاعت پر خاص طور سے زور دیا گیا ہے۔ "وزارۃ الشوون السلامیۃ والاوقاف و الدعوۃ و الارشاد" کی نظر میں عربی زبان نے ناواقف مسلمانوں کے لئے قرآن فہمی کی راہ ہموار کرنے اور تبلیغ کی اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے لئے جو رسول اکرم ﷺ کے ارشاد گرامی "بلغو عنی ولو آیۃ" میری جانب سے لوگوں تک پہنچاؤ خواہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو۔ میں بیان کی گئی ہے، دنیا کی تمام اہم زبانوں میں قرآن مجید کے مطالب کو منتقل کیا جانا انتہائی ضروری ہے۔ خادم الحرمین شریفین کی انہی ہدایات اور وزارت برائے اسلامی امور کے اسی احسان کے پیش نظر اردوں داں قارئین کے استفادہ کے لئے قرآن مجید کہ یہ اردو ترجمہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ یہ ترجمہ مولانا محمد جوناگڑھی کے قلم سے ہے اور تفسیری حواشی مولانا صلاح الدین یوسف کے تحریر کردہ ہیں۔ مجمع کی جانب سے نظر ثانی کا کام ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس اور ڈاکتر اختر جمال لقمان ہر دو حضرات نے انجام دیا ہے۔  ہم اللہ تعالی شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس عظیم کام کو پائہ تکمیل تک پہنچانے کے توفیق دی۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی یہ خدمت قبول فرمائے اور لوگوں کے لئے اسے نفع بخش بنائے۔

ڈائنلوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments