Nasaeh Suqraat - Socrates, Cora Mason, Sayings, نصائح سقراط, کورا میسن, اقوال,

 

Nasaeh Suqraat - Socrates, Cora Mason, Sayings, نصائح سقراطکورا میسناقوال,


Nasaeh Suqraat - Socrates, Cora Mason, Sayings, نصائح سقراط, کورا میسن, اقوال,


 

سقراط بھی روح کو جسم سے جدا ایک مجرد حقیقیت قرار دیتا تھا۔ اور اسلامی نظریات کے مطابق بھی جسم فانی مگر روح غیر فانی اور” اصل” ہے۔  وہ چیز جو انسان کی حقیقی شخصیت کو تشکیل دیتی ہے اور اس کی حقیقی یا اصل شمار ہوتی ہے، وہ بدن اور اس کے اعضا نہیں بلکہ ” روح ” ہے۔ بدن اور اس کے اعضاء کسی اور جگہ منتقل نہیں ہوتے بلکہ رفتہ رفتہ اسی دنیا میں ہی گل سڑ جاتے ہیں۔ جو چیز ہماری حقیقی شخصیت کو بناتی ہے اور ہمارا حقیقی ” اصل ” ہے، وہ  وہی ہے جسے قرآن میں کبھی نفس اور کبھی روح سے تعبیر کیا گیا ہے۔ سیدنا آدم علیہ السلام کے بارے میں ارشاد باری تعالی  ہے۔ ”  ونفخت فیہ من روحی ”  (سورۃ حجر‘ آیت ۲۹)۔  ” ہم نے اپنی روح سے اس میں پھونکا "

 

ان کے اس قیاس کی وجہ یہی ہے کہ سقراط بھی  اسلام اور دوسرے آسمانی مذاہب کے ماننے والے اہل حق جیسے ہی  نظریات رکھتا تھا ۔ جسم ، روح اور موت کے بارے بھی سقراط کے نظریات انبیائے حق اور اسلامی نظریات کے بیحد قریب ہیں۔ اسلامی نظریات کے مطابق موت نیست و نابود، فنا  اور انہدام نہیں بلکہ  تحول و تغیر، ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کا نام ہے۔

 

اس کتاب نصائح سقراط (Nasaeh Suqraat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Nasaeh Suqraat

نصائح سقراط

مصنف، Author

Cora Mason

کورا میسن

 

 

صفحات، Pages

6

حجم، Size

1.40 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Nasaeh Suqraat

Download Book – Nasaeh Suqraat

 


Post a Comment

0 Comments