Aqrab, M. Ilyas, Novel, عقرب, ایم الیاس, ناول,

 Aqrab, M. Ilyas, Novel, عقربایم الیاسناول,


Aqrab, M. Ilyas, Novel, عقرب, ایم الیاس, ناول,


بھار کی صبح جاڑے کی صبح کی طرح بہت حسین اور پیاری ہوتی ہے۔ ہلکی کہر کا جال توڑ کر سورج کی کرنیں سونا لٹا رہی ہوں تو یہ صبح اور بھی حسین معلوم ہوتی ہے۔ آج کی صبح بھی برآمدے میں پگھلا سونا بہہ رہا تھا۔ ایسے میں کرسی پر بیٹھ کر گرم گرم کافی پی جائے تو بہت لطف آتا ہے۔ سلسیل ناشتا کر چکا تھا وہ ہوٹل کے برآمدے میں گرم گرم کافی پی رہا تھا اسے ٹیکسی والے کا انتظار تھا۔ ویٹر نے اس سے کہا تھا کہ صبح سورج نکلنے کے بعد ٹیکسی والا آجائے گا۔

سلیل نے جیسے ہی اپنی کافی ختم کی اسے ویٹر کے ساتھ ایک معمر اور باریش شخص آتا دکھائی دیا۔ اس نے پاس آکر بڑے تپاک سے سلام کیا۔ ویٹر نے سلیل سے کہا "آپ اس سے کرایہ طے کر لیں ۔ یہ آپ کو کالام لے جائے گا۔"

 

سلیل نے اس سے کرایہ طے کر لیا۔ ویٹر اس کے کمرے سے سامان باہر لے آیا۔ باہر ٹیکسی کھڑی تھی۔ سامان ڈگی میں دکھ دیا گیا اور سلیل اگلی نشست پر ڈرائیور کے ساتھ بیٹھ گیا۔ پھر اس نے سو روپے کا ایک نوٹ نکال کر ویٹر کو دیا۔

 

اس کتاب عقرب (Aqrab) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

نام کتاب، Book Name

Aqrab

عقرب

مصنف، Author

M. Ilyas

ایم الیاس

 

 

صفحات، Pages

269

حجم، Size

8.40 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Aqrab

Download Book – Aqrab


 


Post a Comment

0 Comments