Mafhoom-ul-Quran, Ghulam Ahmad Parvez, Tafseer, مفہوم القرآن, غلام احمد پرویز, تفسیر,
Mafhoom-ul-Quran, Ghulam Ahmad Parvez, Tafseer, مفہوم القرآن, غلام احمد پرویز, تفسیر,
مفہوم القرآن الحمد سے
الناس تک
قرآن کریم کے سمجھنے اور
سمجھانے کا بالکل نیا انداز
(Mafhoom-ul-Quran from Al-Fatima to Al-Naas, A completely
new way of understanding and explaining the Holy Quran)
مفہوم القرآن ، قرآن کریم
کا ترجمہ ہے نہ تفسیر۔ بلکہ اسکا مفہوم ایسے واضح مسلسل مربوط اور دلکش انداز میں
پیش کیا گیا ہے جس سے قرآنی مطالب تابندہ ستاروں کی طرح نگہ بصیرت کے سامنے ابھر
کر آجاتے ہیں۔
Mafhoom-ul-Quran,
is not a translation of the Holy Qur'an and nor a commentary. Rather, its short
explanation has been presented in such a clear, coherent and attractive way
that the Qur'anic demands emerge before the discerning vision like twinkling
stars.
Look at
the history of humanity, it will be seen as an instructive story of construction
and destruction, and it will look bloody story of population and desolation.
The
summary of the struggle and efforts of man of every age will be seen that he
builds a grand system of civilization for himself. He
collects various types of artefacts for this skyscraper and galactic building.
تاریخ انسانیات پر نگاہ ڈالئے، یہ تعمیر و تخزیب کی عبرت
انگیز داستان، اور آبادی و ویرانی کی حدیث خونچکاں نظر آئے گی۔ ہر دور کے انسان کی
جدوجہد اور سعی و کاوش کی ملخص یہ دکھائی دے گا کہ وہ اپنے لئے ایک عظیم الشان
نظام تمدن تعمیر کرتا ہے۔ اس فلک بوس و کہکشاں گیر عمارت کے لئے انواع و اقسام کی
نوادرات جمع کرتا ہے۔ وہ عمارت اس کے حسین تصورات کی مرکز، اس کی شاداب آرزوؤں کی
محور اور گل پوش تمناؤں کی آماجگاہ بنتی ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ اس ایوان رفیع الشان
کی تکمیل میں ارتقائے انسانیت کا راز پوشیدہ ہے۔ وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا وجود دنیا
کے ستائے ہوئےانسانوں کے لئے پناہ گاہ ہے جو اسے ظلم و استبداد کے پنجہ آہنی کی
گرفت سے بچا کر امن و سکون عطا کردے گا۔ وہ ایک عرصہ تک ان تصورات کی دنیا میں محو
اور اس قصر عظیم المرتبت کی تکمیل و تزئین میں سرکرداں رہتا ہے اور جوں جوں اس کی
دیواریں اوپر کی طرف اٹھتی ہیں اس کی نگاہوں میں چمک اور مسرتون میں بالیدگی پیدا
ہو جاتی ہے۔
لیکن وہ عمارت ہنوز تکمیل تک بھی پہنچنے نہیں پاتی کہ دنیا
اس عبرت انگیز تماشے کو بصد حیرت دیکھتی ہے کہ وہی انسان، اس عظیم و حسین عمارت کو
خود اپنے ہاتھوں سے زمین پر گرا دیتا ہے اور یوں اس کی آرزوؤں اور تمناؤں کا وہ
شگفتہ و شاداب مرقع، خاک کا ڈھیر بن جاتا ہے۔
مفہوم القرآن, Mafhoom-ul-Quran |
نام کتاب, Book Name |
مصنف, Author |
|
|
مترجم, Translator |
1511 |
صفحات, Pages |
37.60 Mb |
کتاب کا سائز, Book Size |
دہم جنوری
2010ء, 10th,
Jan 2010 |
ایڈیشن, Edition |
طلوع اسلام
ٹرسٹ, Tolu-e-Islam
Trust |
ناشر, Publisher |
عالمین پریس, Aalameen Press |
مطبع, Printers |
Read Online Mafhoom-ul-Quran by Ghulam Ahmad Parvez |
|
Download Mafhoom-ul-Quran by Ghulam Ahmad Parvez |
Post a Comment
3 Comments
I want to down load
ReplyDeleteno download plz tell
ReplyDeletelink updated.
Delete