Falsafa Imraniyat, Dr. Waheed Ishrat, Philosophy, فلسفہ عمرانیات, ڈاکٹر وحید عشرت, فلسفہ,

Falsafa Imraniyat, Dr. Waheed Ishrat, Philosophy, فلسفہ عمرانیاتڈاکٹر وحید عشرتفلسفہ,

 


Falsafa Imraniyat, Dr. Waheed Ishrat, Philosophy, فلسفہ عمرانیات, ڈاکٹر وحید عشرت, فلسفہ,


 

سقراط نے اپنے سے پہلے دانشوروں کے برخلاف دنیا کو ایک نئے انداز مبحث سے متعارف کروایا۔ گو کہ اس کا طریق بحث فسطائی اندازکا حامل تھا لیکن ہم اسےعام مناظرہ نہیں کہہ سکتے۔ وہ دھونس یا ضد بازی  نہیں بلکہ  علمی اور منطقی  بحث سے اخلاقی نتائج تک پہنچتا اور دلائل سے لوگوں پر حقیقت ثابت کرتا تھا۔ وہ پے در پے سوالات کرتا اور پھر دوسروں پر ان کے علمی اور منطقی دلائل کے تضادات عیاں کرتا اور یوں مسائل کی تہہ تک پہنچ کر ایسا  مدلل جواب سامنے لاتا جسے مخالفین بھی تسلیم کرتے ۔   سقراط کی  کوئی تحریر و تصنیف تو موجود نہیں تاہم اس کے شاگرد افلاطون نے اس کی علمی بحثوں کا احوال اور نظریات  اور  اسکے حوالہ جات بھی دیے ہیں۔ سقراط  کے نظریات کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم  ہوتا ہے کہ وہ توحید پرستی اور دین برحق کے فلسفہ ء مذہب و اخلاق کے بیحد قریب تھے۔

 

اس کے نظریات کا خلاصہ کچھ یوں ہے۔ ٭ روح ایک حقیقی مجرد اور تنہا ہے اور جسم سے جدا حقیقت ہے۔ جسم کی موت روح کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کی آذادی کی اک راہ ہے، لہذا موت سے ڈرنا بزدلی اور حماقت ہے ٭ جہالت کا مقابلہ کرنا چاہیے، اور انفرادی مفاد کو اجتماعی مفاد کے پس منظر میں دیکھنا چاہیے۔ ٭ انسان کو انصاف و ظلم، اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز روا کھنی چاہیے۔ ٭  کامیابی  حکمت    عملی  کے ادراک میں پنہاں ہے ۔ یہاں   ہم قرآنی نظریات کو سامنے رکھتے ہوئے سقراط کی فلاسفی کا جائزہ لیں تو ان میں کافی حد تک مماثلت نظر آتی ہے۔ جو محققین سقراط کو قرآن حکیم میں مذکورہ بزرگ ہستی حضرت لقمان تصور کرتے ہیں۔

 

اس کتاب فلسفہ عمرانیات (Falsafa Imraniyat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Falsafa Imraniyat

فلسفہ عمرانیات

مصنف، Author

Dr. Waheed Ishrat

ڈاکٹر وحید عشرت

 

 

صفحات، Pages

315

حجم، Size

9.10 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Falsafa Imraniyat

Download Book – Falsafa Imraniyat

 


Post a Comment

0 Comments