Khabees, Anwaar Siddiqui, Novel, خبیث, انوار صدیقی, ناول,

Khabees, Anwaar Siddiqui, Novel, خبیثانوار صدیقیناول,


Khabees, Anwaar Siddiqui, Novel, خبیث, انوار صدیقی, ناول,


اس پر آشوب زمانہ میں جب درس و تدریس کی کتابیں شائع کرنا بھی جوئے شیر لانے سے کم نہیں، میرے کرم فرما جناب محمد علی قریشی "مکتبۃ القریش" کا یہ ارادہ کہ خبیث کو کتابی شکل میں شائع کیا جائے کسی خوشگوار دھماکے سے کم نہ تھا۔ میں نے موصوف کو تمام اونچ نیچ سے آگاہ کرنے  کی کوشش کی لیکن ان کا ارادہ اٹل تھا جنانچہ مین نے برادرم مشتاق احمد قریشی صاحب سے رابطہ کیا۔ کتابی صورت مین کسی اور ادارے سے خبیث کی اشاعت کے لئے ان کی اجاز ضروری تھی۔ مجھے خوشی ہے کہہ مشتاق احمد قریشی صاحب نے مجھے حسب روایت مایوس نہیں کیا اور خبیث کے ساتھ سیاہ و سفید کے مکمل حقوق سے نواز دیا جس کے لئے میں ان کا شکر گذار ہون۔ خبیث کے سلسلے میں محمد علی قریشی صاحب کا اصرار ہے کہ میں بطور تعارف کچھ تحریر کروں اس ضمن میں عرض ہے کہ آپ میں سے بیشتر خواتین و افراد خبیث کے خباثتوں کو ماہ بہ ماہ اپنے دلچسپ اور تفریحی میگزین نئے افق کراچی میں پڑھ چکے ہونگے۔ قسط وار کہانی کا یہ سلسلہ تقریبا تین سال تک جاری رہا اور اس طویل عرصے میں آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز میرے ذوق و شوق کو مہمیز کرتی رہی۔ مجھے اس سلسلے کے بارے میں جو خطوط موصول ہوئے اس میں ایک بات مشترک تھی کہ میں انکا اقابلا اور سونا گھاٹ کا پجاری کے پر اسرار ماحول کے حصار سے باہر  نہیں نکل سکا۔

 

اس کتاب خبیث (Khabees) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

نام کتاب، Book Name

Khabees

خبیث

مصنف، Author

Anwaar Siddiqui

انوار صدیقی

 

 

صفحات، Pages

621

حجم، Size

30.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Khabees

Download Book – Khabees

 


Post a Comment

0 Comments