Usr-e-Yusra, Husna Hussain, Novel, عسر یسرا, حسنی حسین, ناول,

Usr-e-Yusra, Husna Hussain, Novel, عسر یسراحسنی حسینناول,

 


Usr-e-Yusra, Husna Hussain, Novel, عسر یسرا, حسنی حسین, ناول,

 

داہنا ہاتھ بے ساختہ مقام قلب پر آن ٹھہرا تھا۔مقام قلب... تنفس بھاری، حلق خشک اور خوف کے آہنی شکنجے میں جکڑا دماغ ماوف!نائٹ سٹینڈ کی زرکار روشنی میں، کامدار عروسی جوڑے کے دامن پر نظر پڑتے ہی وہ اپنے خواب کے اثر سے باہر آ گئی۔ بے ساختہ سر اٹھا کر اس نے متوحش نگاہوں سے اطراف میں دیکھا۔سفید اور سیاہ رنگ کی تھیم میں خوبصورت اور نفاست سے سجے ، ایک وسیع وعریض بیڈ روم میں وہ جہازی سائز بیڈ پر گولڈن برائڈل ڈریس میں ملبوس بیٹھی تھی۔یہ گھر اسکا نہیں تھا۔ یہ کمرہ بھی اسکا نہیں تھا۔سیکنڈ کے ہزارویں حصہ میں چند گھنٹے پہلے نکاح اور پھر رخصتی کا منظر اس کی آنکھوں کے سامنے لہرا گیا۔خشک لبوں کو تر کرتے ہوئے عروسی جوڑے کا دامن اپنے ہاتھوں میں سنبھال کر وہ بیڈ سے اتر گئی۔چوڑیاں کھنک اٹھیں، بندیا متحرک ہوئی، سونے کے نفیس آویزے اس کی صراحی نما گردن پر آگے پیچھے جھول جھول گئے۔وہ انسان ہو کر ساکت تھی۔لاکھوں کی جیولری بےجان ہو کر متحرک!کپکپاتی انگلیوں سے دروازہ کھول کر وہ کچھ خوف، کچھ گھبراہٹ کے ساتھ باہر

 

اس کتاب عسر یسرا (Usr-e-Yusra) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Usr-e-Yusra

عسر یسرا

مصنف، Author

Husna Hussain

حسنی حسین

 

 

صفحات، Pages

1168

حجم، Size

44.50 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Usr-e-Yusra

Download Book – Usr-e-Yusra


 


Post a Comment

0 Comments