Asaan Namaz aur 40 Masnoon Duaen, Muhammad Ashiq Ilahi, Prayers, آسان نماز اور 40 مسنون دعائیں, محمد عاشق الہی, دعائیں,
Asaan Namaz aur 40 Masnoon Duaen, Muhammad Ashiq Ilahi, Prayers, آسان نماز اور 40 مسنون دعائیں, محمد عاشق الہی, دعائیں,
٨.محسن كا شكريه ادا كرنے كي دعا
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا.
اﷲتعاليٰ تجهے(احسان كرنے كي)جزائے
خير دے.
٩.غصه آنے كے وقت كي دعا
اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَيْطٰنِ
الرَّجِيْمِ.
ميں شيطان مردود سے اﷲتعاليٰ كي پناه
چاهتا هوں.
١٠.چهينك آنے پردعا
اَلْحَمْدُلِلّٰهِ.
تمام تعريفيں اﷲتعاليٰ كے ليے هيں.
١١.چهينك آنے پردعااَلْحَمْدُلِلّٰهِ
كهنے والے كے ليے دعا
يَرْحَمُكَ اللّٰهُ.
اﷲتعاليٰ تجه پر رحم فرمائے.
١٢. آئينه ديكهتے وقت كي دعا
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ
فَحَسِّنْ خُلُقَيْ
اﷲتعاليٰ جيسے تو نے ميري صورت اچهي
بنائي ميرے اخلاق بهي اچهے كر دے
١٣.مرغ كي آواز سن كر پڑهنے كي دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَ لُكَ مِنْ
فَضْلِكَ
اے اﷲتعاليٰ ميں تجه سے تيرے فضل كا
سوال كرتا هوں.
١٤.بارش طلب كرنے كي دعا
اَللّٰهُمَّ اسْقِنَااَللّٰهُمَّ
اَغِثْنَا
اے اﷲتعاليٰ هميں پاني دے.اے اﷲتعاليٰ
هميں بارش دے.
١٥.وضوسے پهلے كي دعا
بِسْمِ اللّٰهِ وَلْحَمْدُلِلّٰهِ
اﷲتعاليٰ كے نام سے شروع كرتا هوں جو
بڑا مهربان نهايت رحمت والا هے.
اس کتاب , آسان نماز اور 40 مسنون
دعائیں (Asaan Namaz aur 40 Masnoon Duaen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت
نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا
معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Asaan Namaz aur 40 Masnoon Duaen آسان نماز اور 40 مسنون دعائیں |
مصنف، Author |
Muhammad Ashiq Ilahi محمد عاشق الہی |
|
|
صفحات، Pages |
70 |
حجم،
Size |
5.00 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments