Masnoon Duaen, Abdul Razzaq Badar, Prayers, مسنون دعائیں, عبد الرزاق بدر, دعائیں,

 Masnoon Duaen, Abdul Razzaq Badar, Prayers, مسنون دعائیں, عبد الرزاق بدر, دعائیں,

 

Masnoon Duaen, Abdul Razzaq Badar, Prayers, مسنون دعائیں, عبد الرزاق بدر, دعائیں,

١٦.مسجد ميں داخل هونے كي دعا

بِاسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَا مُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰهِ.اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

ميں اﷲتعاليٰ كا نام لے كر داخل هوتا هوں اور اﷲ كے رسول پر سلام هو.اے الله ميرے لئے تو اپني رحمت كے دروازے كهول دے.

١٧.مسجد ميں نفلي اعتكاف كي دعا

نَوَيْتُ سُنَّةَالْاِعْتِكَافْ

ميں نے سنت اعتكاف كي نيت كي

١٨.مسجد سے نكلتے وقت كي دعا

بِاسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَا مُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰه.اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ.

ميں اﷲتعاليٰ كا نام لے كرنكلتا هوں اور اﷲ كے رسول پر سلام هو.اے اﷲتعاليٰ ميں تجه سے تيرے فضل كا سوال كرتا هوں.

١٩.بلندي پر چڑهتے وقت كي دعا

اَللّٰهُ اَكْبَرْ

اﷲتعاليٰ سب سے بڑا هے.

 

اس کتاب , مسنون دعائیں (Masnoon Duaen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Masnoon Duaen

 مسنون دعائیں

مصنف، Author

Abdul Razzaq Badar

عبد الرزاق بدر

 

 

صفحات، Pages

357

حجم، Size

6.80 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book –Masnoon Duaen

Download Book –Masnoon Duaen

 

Post a Comment

0 Comments