Tanbiyat-ul-Ghafleen, Habibullah Dervi, Debate, تنبیۃ الغافلین, حبیب اللہ ڈیروی, مناظرہ,

 Tanbiyat-ul-Ghafleen, Habibullah Dervi, Debate, تنبیۃ الغافلینحبیب اللہ ڈیرویمناظرہ,

Tanbiyat-ul-Ghafleen, Habibullah Dervi, Debate, تنبیۃ الغافلین, حبیب اللہ ڈیروی, مناظرہ,


 

تنبیۃ الغافلین علی تحریف الغالین

بے فکر سوئے ہوئے حنفیوں کو جگانے، ہوشیار و خبردار کرنے والی کتاب

تصنیف لطیف مناظر اسلام محقق اہل سنت فخر حنفیت شیخ الحدیث حافظ حبیب اللہ ڈیروی

جامعہ اسلامیہ حبیب العلوم بلال آباد ڈیرہ اسماعیل خان

 

محترم قارئین کرام یہ کتاب تنبیۃ الغافلین (Tanbiyat-ul-Ghafleen) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ زیر نظر کتاب بہت ہی اہم موضوع پر لکھی گئی ہے جس کی طرف آج تک کسی حنفی عالم دین نے توجہ نہیں دی ہے۔ سوئے ہوئے بے خبر اپنے احناف حضرات کو تنبیہ کرتے ہوئے جگاتے ہوئے ہوشیار خبردار کیا گیا ہے کہ آپ حضرات کی بے خبری اور عدم توجہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر مقلدین نے تحریفات اور خیانتیں کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیات میں تحریف حدیث مبارکہ میں خیانتیں و تحریفیں کرتے ہوئے اپنی مرضی من مانی سینہ زوری چوری چالاکی مکاری کرتے ہوئے متون کو بدل ڈالا ہے۔ دین میں تحریف کرنا دینی کتابوں کی تحریفیں خیانتیں کرکے خراب کرنا یہودیوں کا پیشہ ہے لیکن اس دور میں غیر مقلدین نے یہودیوں کے نقش قدم پر چل کر اس فریضے کو اچھی طرح سے سر انجام دیا ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ غیر مقلدین خیانتیں تحریفات بددیانتیاں خود کرتے ہیں اور جھوٹا الزام حنفیوں پر لگاتے ہیں۔ جیسے مثال مشہور ہے چور الٹا کوتوال کو ڈانٹے، اور دوسری مثال مشہور چور مچائے شور  ان دونوں مثالوں کا مصداق غیر مقلدین ہیں۔ ہوا برستی دنیوی خواہشات اور اپنے جھوٹے مسلک کے لئے قرآن پاک احادیث مبارکہ اور اسلامی کتابوں میں تحریفات خیانتیں بددیانتیاں ٹھونسنا مذھب اسلام او بدنام اور اپنے دین کو مسخ کر کے درہم برہم کرنا ہے۔ یہ غیر مسلموں منافقوں اور اسلام دشمنوں کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زبردست سازش اور منصوبہ بندی کا مکروہ حصہ ہے۔ چنانچہ حافظ محمد اسماعیل اسد غیر مقلد حافظ آباد والے رسالہ  میں ۔۔۔۔۔

حضرت مولانا طارق جمیل  صاحب دامت برکاتہم صرف نام کی حد تک جمیل نہیں ہیں بلکہ اعمال اور کردار بھی آپ کا بے مثال ہے۔ آپ جب بیان کرتے ہیں فکر امت غم محمد آپ کی زبان و چہرہ سے مظاہر ہوتا ہے۔ اسی لئے ایک ایک بول دل میں اتر جاتا ہے۔

 

اس کتاب تنبیۃ الغافلین (Tanbiyat-ul-Ghafleen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Tanbiyat-ul-Ghafleen

عبرت انگیز واقعات

مصنف، Author

Habibullah Dervi

حبیب اللہ ڈیروی

 

 

صفحات، Pages

122

حجم، Size

15.20 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Tanbiyat-ul-Ghafleen

Download Book – Tanbiyat-ul-Ghafleen

 


Post a Comment

0 Comments