Tibb-e-Sadiq, Health, Medicine, طب الصادق, طب, صحت, Naseer-ud-Din Amir Sadqi, Syed Ali Hassan Akhtar, نصیر الدین امیر صادقی, سید علی حسن اختر,

 Tibb-e-Sadiq, Health, Medicine, طب الصادق, طب, صحت, Naseer-ud-Din Amir Sadqi, Syed Ali Hassan Akhtar, نصیر الدین امیر صادقی, سید علی حسن اختر, 

جو طبابت اس کتاب میں موضوع گفتگو ہے اس سے وہ طبابت مقصود ہے، جس میں جسم و روح دونوں کے عوارض سے بحث ہوتی ہے۔ اس لئے کہ آدمی دو چیزوں روح اور جسم سے مرکب ہے اور ہر ایک کی سلامتی اور بیماری ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتی ہے لہذا انسان صحیح و سالم وہ ہے جو دونوں حیثیت سے سلامتی رکھتا ہو۔ اگر کوئی حقیقی طبیب ہونا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ بذریعہ معلاجہ انسانیت کی خدمت انجاب دے تو اس کو جسم و روح کا طبیب ہونا چاہئے یعنی رنج و غم و اندوہ روحانی کا بھی معالج ہو جس طرح عوارضات جسمانی کا جو طبیب روحانی علاج سے ناواقف ہے اگر وہ امراض روحانی کا مسہل ہے علاج کرے گا و ظاہر ہے مریض کو کچھ فائدہ نہ ہوگا۔ 

Download

Post a Comment

0 Comments