Ibrat Angez Biyanat, Arsalan bin Akhtar Memon, Islamic Teaching, عبرت انگیز واقعات, ارسلان بن اختر میمن, اسلامی تعلیمات,

Ibrat Angez Biyanat, Arsalan bin Akhtar Memon, Islamic Teaching, عبرت انگیز واقعات, ارسلان بن اختر میمن, اسلامی تعلیمات,


Ibrat Angez Biyanat, Arsalan bin Akhtar Memon, Islamic Teaching, عبرت انگیز واقعات, ارسلان بن اختر میمن, اسلامی تعلیمات,


 

مولانا طارق جمیل صاحب کے عبرت انگیز بیانات۔

 

الحمد اللہ ثم الحمد اللہ میرے کریم آقا کا مجھ سیاہ کار پر احسان ہے کہ اس نے حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات پر سنہ 2000ء میں کتاب مرتب کرنے کی توفیق فرمائی۔ اس وقت کسی نے مولانا کے بیانات کو کتابی شکل میں ڈھالنے  کا دلچسپ انداز و ترتیب و عنوانات کے ساتھ کام نہیں کیا تھا۔ اس وقت مولانا کے بیانات کو لوگوں  نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور میرے گمان سے زیادہ اسے لوگوں نے پسند کیا۔ یہ بات باعث حیرت بھی ہے اور لائق شکر بھی ہے۔شکر اس بات کا ہے اس آقا نے اس اجز کو چند صفحات سیاہ کرنے کی توفیق عطا فرمائی مگر میرے اللہ نے ان سیاہیوں کو موتیوں سے زیادہ عزت عطا فرمائی۔ حتی کہ خطوط اور فون پر دجنوں شخصیات نے احقر کے کام کو سراہا اور مزید بیانات پر کام کرنے پر آمادہ کیا۔ ان محبت بھرے خطوط پر احقر کو دوبارہ اس پر مزیدار کام کرنے کی ہمت ہوئی۔ جب سے میں نے ہوش سنبھالا کتاب ہمیشہ آنکھوں کے سامنے رہی مطالعہ میرا سب سے محبوب مشغلہ بنا۔ مگر مولانا کے بیانات سے میں مولانا کا عاشق ہوکر  رہ گیا۔

 

حضرت مولانا طارق جمیل  صاحب دامت برکاتہم صرف نام کی حد تک جمیل نہیں ہیں بلکہ اعمال اور کردار بھی آپ کا بے مثال ہے۔ آپ جب بیان کرتے ہیں فکر امت غم محمد آپ کی زبان و چہرہ سے مظاہر ہوتا ہے۔ اسی لئے ایک ایک بول دل میں اتر جاتا ہے۔

 

اس کتاب عبرت انگیز واقعات (Ibrat Angez Biyanat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 



نام کتاب، Book Name

Ibrat Angez Biyanat

عبرت انگیز واقعات

مصنف، Author

Arsalan bin Akhtar Memon

ارسلان بن اختر میمن

 

 

صفحات، Pages

273

حجم، Size

45.70 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Idara Islamiyat Lahore, Karahci

ادارہ اسلامیات لاہور کراچی

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Ibrat Angez Biyanat

Download Book – Ibrat Angez Biyanat

 


Post a Comment

0 Comments