Taleem-ul-Din, Ashraf Ali Thanvi, Faith, تعلیم الدین, اشرف علی تھانوی, ایمان,

 Taleem-ul-Din, Ashraf Ali Thanvi, Faith, تعلیم الدین, اشرف علی تھانوی, ایمان,


Taleem-ul-Din, Ashraf Ali Thanvi, Faith, تعلیم الدین, اشرف علی تھانوی, ایمان,

 

علم دین کے تمام اجزاء، عقائد، اعمال، عبادات و معاملات، سیاست و معاشرت، آداب، تہذیب و اخلاق کی مستند کتاب مع حالات و شجرہ مشائخ چشت از حکیم الامۃ مولانا اشرف علی تھانوی۔

 

اس زمانہ میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ اسلام نے صرف نماز و روزہ اور چند غیبی خبریں کہ قیامت میں کیا کیا ہوگا بہشت میں حوریں اور دوزخ میں سانپ بچھو ہیں بتلائی ہیں اور انسان کے باقی ظاہری باطنی حالات متعلقہ سے اس کو کچھ غرض نہیں۔ اللہ و رسول کو جیسا چاہو سمجھو، جو چاہو کھاؤ، جو چاہو پیو، جوچاہو پہنو، نشت و برخاست ملاقات و معاشرت کے طریقے جو چاہو اختیار کر لو۔ اپنے نفس کو جن صفات سے چاہو متصف رکھو غرض تم کو اور امور میں ہر طرح کی آزادی ہے۔ اور اگر پابندی کا خیال آیا تو اصول تجارت میں غیر قوموں کی تقلید کرو۔ طرز معاشرت قدیم یا جدید فلاسفروں سے حاصل کرو۔ مقامات نفس میں ان پڑھ لوگوں سے جو خدائی کے دعوے بھی نہ رکھتے ہوں مدد لو۔ غرض اس میں نہ الوہیت و رسالت کی تنظیم ہے نہ معاملات کے اصول کی تعلیم۔

 

اس کتاب تعلیم الدین (Taleem-ul-Din) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

نام کتاب، Book Name

Taleem-ul-Din

تعلیم الدین

مصنف، Author

Ashraf Ali Thanvi

اشرف علی تھانوی

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

189

حجم، Size

4.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Dar-ul-Ishaat, Karachi, دارالاشاعت کراچی

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Taleem-ul-Din

Download Book – Taleem-ul-Din

 

Post a Comment

0 Comments