Khuda ki Nemat – Tafseer-e-Muradia, Shah Muradullah Ansari, Tafseer, خدا کی نعمت – تفسیر مرادیہ, شاہ مراد اللہ انصاری, تفسیر,
Khuda ki Nemat – Tafseer-e-Muradia, Shah Muradullah Ansari, Tafseer, خدا کی نعمت – تفسیر مرادیہ, شاہ مراد اللہ انصاری, تفسیر,
خدا کی نعمت (Khuda ki Nemat –
Tafseer-e-Muradia) المعروف تفیسر مرادیہ جسے شاہ
مراد اللہ انصاری قادری نقشبندی غفر اللہ ذنوبہ نے تالیف فرمایا ہے۔ شروع کرتا ہوں
اللہ کے نام سے جو بہت مہربان ہے نہایت رحم والا۔ اس سورۃ فاتحہ کے نازل ہونیکا
سبب مولانا یعقوب چرخی نے حضرت امیر المومنین علی کرم اللہ وجہہ اور عبد اللہ ابن
عباس رضی اللہ عنہما سے یوں بیان کیا ہے کہ یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ اور اس کی
حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب میں میدان میں جاتا تھا اور ایک آواز سنتا
تھا کہ یا محمد اور ایک شخص نورانی کو دیکھتا تھا کہ سونے کے تخت پر آسمان و زمین
کے درمیان معلق کھڑا ہے۔ میں اسے آواز سے ڈر کر بھاگ جاتا تھا جب ایسا معاملہ کئی
بار ہوا ورقہ بن نوفل جو چچیرا بھائی بی بی خدیجہ کا تھا اس سے یہ بات کہی وہ انجیل
اور تورات کے علم سے خوب واقف تھا اور اسے نصارا کے عالموں سے بہت علم حاصل کیا
تھا کہا کہ جب وہ آواز سنو مت بھاگو اور کان لگا کر سنو کہ کیا کہتا ہے۔ جب پھر
آواز آئی کہ یا محمد میں نے کہا لبیک اسنے کہا میں جبریل ہوں اور تو اس امت کا نبی
۔۔۔۔۔۔۔
اس کتاب خدا کی نعمت – تفسیر مرادیہ (Khuda ki Nemat – Tafseer-e-Muradia) کی
میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں
اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0
1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔
لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے
ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Khuda ki Nemat – Tafseer-e-Muradia مجمع الاسرار |
مصنف، Author |
Shah Muradullah Ansari شاہ مراد اللہ
انصاری |
|
|
صفحات، Pages |
373 |
حجم،
Size |
28.40 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments