Deen-e-Islam ka Lughvi Maani, Abdul Waheed Hanafi, Islam, دین اسلام کا لغوی معنی, عبد الوحید حنفی, اسلام,

 Deen-e-Islam ka Lughvi Maani, Abdul Waheed Hanafi, Islam, دین اسلام کا لغوی معنی, عبد الوحید حنفی, اسلام,


Deen-e-Islam ka Lughvi Maani, Abdul Waheed Hanafi, Islam, دین اسلام کا لغوی معنی, عبد الوحید حنفی, اسلام,


دینیات – دینی مدارس اور سکولوں کالجوں کے طلباء و طالبات کے لئے نصاب تعلیم

دین اسلام کا لغوی معنی اور اہل السنت والجماعت کی وجہ تسمیہ ۔ مرتبہ حافظ عبد الوحید حنفی چکوال۔

اللہ تعلای نے اس آخری امت محمدیہ علی صاحہبا الصلواۃ والتحیۃ کے لئے جو کامل اور جامع دین قیامیت تک کے لئے بذریعہ وحی عطا فرمایا ہے اس کا نام اسلام ہے۔

اسلام کا لغوی معنی انقیاد ہے یعنی کسی کا حکم ماننا، سر جھکانا، تابع ہونا اسی سے لفظ مسلم ہے۔ اس کی جمعہ مسلمین ہے اور قرآن مجید سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلم کا لقب اللہ تعالی نے خود دین اسلام کے ماننے والوں کو عطا کیا ہے۔ عربی اردو لغت اور سنی شیعہ مفسرین کی تصریح سے ثابت ہو گیا کہ اس امت میں دین اسلام کے ماننے والوں کا نام مسلمان خصوصیت سے اللہ تعالی نے رکھا ہے جو قرآن کے علاوہ پہلی آسمانی کتابوں میں بھی مذکور ہے۔

دین نظام زندگی کو کہتے ہیں۔ الدین سے مراد وہ خاص نظام زندگی ہے جسے اللہ تعالی نے ہمارے لیے وضع کیا ہے۔ اسلام سلم سے بنا ہے  جس کے لغوی معنی ہیں اطاعت کرنا، گردن جھکا دینا، تسلیم کرنا۔ اسلام کا معنی ہی اللہ تعالی کے حکم کے سامنے گردن جھکا دینا یا گردن رکھ دینا ہے۔

 

اس کتاب دین اسلام کا لغوی معنی (Deen-e-Islam ka Lughvi Maani) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Deen-e-Islam ka Lughvi Maani

دین اسلام کا لغوی معنی

مصنف، Author

Abdul Waheed Hanafi

عبد الوحید حنفی

 

 

صفحات، Pages

32

حجم، Size

1.00 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Kashmir Book Depot, Chakwal

کشمیر بک ڈپو، چکوال

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Deen-e-Islam ka Lughvi Maani

Download Book – Deen-e-Islam ka Lughvi Maani

 


Post a Comment

0 Comments