Sahaba Kiram aur Ahl-e-Bait se Imam-e-Azam ka Akhz-e-Faiz, Dr. Tahir-ul-Qadri, Biography, صحابہ کرام اور اہلبیت سے امام اعظم کا اخذ فیض, ڈاکٹر طاہر القادری, سوانح حیات,
Sahaba Kiram aur Ahl-e-Bait se Imam-e-Azam ka Akhz-e-Faiz, Dr. Tahir-ul-Qadri, Biography, صحابہ کرام اور اہلبیت سے امام اعظم کا اخذ فیض, ڈاکٹر طاہر القادری, سوانح حیات,
امام اعظم
ابو حنیفہ ﷺ کا شمار تاریخ انسانیت کے ان عظیم لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے
فکر و تدبیر اور علم و تحقیق سے رہتی دنیا تک گہرے اثرات مرتب کئے۔ بالخصوص اسلامی
تاریخ کے آسمان پر جتنے ستارے جگمگاتے نظر آتے ہین ان میں بھی آپ کو اللہ رب العزت
نے بے پناہ عزت، شہرت اور مقبولیت عطا کی ہے۔ دوسری صدری ہجری کے آغاز سے لے کر آج
تک کم وبیش چودہ سو سال کا دورانیہ گواہ ہے کہ ہر دور کے علماء ، ہر مسلک کے
مجتہدین اور ہر علاقے کے فقہاء نے بلا تمیز مسلک و مذھب و زبان و رنگ آپ کے اصولی
اجتہادات اور قوانین و ضوابط سے روشنی کشید کرتے ہوئے زندگی کا سفر آگے بڑھایا ہے۔
آپ نے ہم عصر علماء کی طرح قرآن و حدیث کے متن کو صرف یاد ہی نہیں کیا بلکہ اس میں
کار فرما حکمت و بصیرت تک گہری رسائی کے حصول کو اپنے علم و تدبر کا حصہ بنایا۔ آپ
کا عہد جہاں اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا وہاں اسلامی علوم بالخصوص حدیث نبوی
اور تفسیر کی تدوین بھی ہو رہی تھی۔ ایک طرف نئے نئے علاقے اسلامی قلمرو میں شامل
ہو رہے تھے اور دوسری طرف نئے نئے مسائل جن لے رہے تھے۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کے اثرات حجاز مقدس سے نکل کر بلاد
شام، عراق، مصر الجزائر ایران اور بلاد ہند سے ہوتے ہوئے یورپ، چین افریقہ اور
بلاد مشرق بعید کی سرحدوں پر دستخط دے رہے تھے۔
اس کتاب صحابہ کرام اور اہلبیت سے امام اعظم کا اخذ فیض (Sahaba Kiram
aur Ahl-e-Bait se Imam-e-Azam ka Akhz-e-Faiz) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی
تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل
کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا
مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم
سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Sahaba Kiram aur Ahl-e-Bait se Imam-e-Azam
ka Akhz-e-Faiz صحابہ کرام اور اہلبیت سے امام اعظم کا اخذ فیض |
مصنف، Author |
|
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
29,46,58 |
حجم،
Size |
0.9 MB, 0.5MB, 1.0MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
Minhaj-ul-Quran Publications, Lahore منہاج القرآن پبلی کیشنز، لاہور |
مطبع، Printers |
Minhaj-ul-Quran Printers, Lahore منہاج القرآن پرنٹرز، لاہور |
|
|
Read
Online – Sahaba Kiram aur Ahl-e-Bait Part 01 |
|
Download
– Sahaba Kiram aur Ahl-e-Bait Part 01 |
Post a Comment
0 Comments