Al-Minhaj-ul-Sawi, Dr. Tahir-ul-Qadri, Hadith, المنہاج السوی, ڈاکٹر طاہر القادری, حدیث,

 Al-Minhaj-ul-Sawi, Dr. Tahir-ul-Qadri, Hadith, المنہاج السوی, ڈاکٹر طاہر القادری, حدیث,


Al-Minhaj-ul-Sawi, Dr. Tahir-ul-Qadri, Hadith, المنہاج السوی, ڈاکٹر طاہر القادری, حدیث,


 

تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو مالک نگہبان اور سب سے بلند ہے۔ جس نے کائنات کی ہر چیز کو پیدا کیا پھر اسے جملہ تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ درست توازن دیا اور ہر چیز کے لئے قانون مقرر کیا پھر اسے اپنے اپنے نظام کے مطابق رہنے اور چلنے کا راستہ بتایا اور درود سلام ہو ہمارے آقا حضرت محمد مصطفےﷺ پر جنہوں نے اپنی خواہش نفس سے کوئی کلام نہ فرمایا بلکہ جو بھی کلام فرمایا وحی الہی سے فرمایا۔ اللہ تعالی درود سلام اور برکت نازل فرمائے آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر  اور آپ ﷺ کے صحابہ اور ہر اس شخص پر جس نے آپﷺ کی سنت کی اقتداء کی اور آپﷺ کی لائی ہوئی ہدایت سے ہدایت پکڑی۔  محترم ڈاکٹر طاہر القادری نے مجھے تقدیم لکھنے کے لئے اپنی کتاب المنہاج السوی (Al-Minhaj-ul-Sawi) ارسال کی۔ میں نے اس کتاب کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ اور مولف نے اس کتاب میں حضور ﷺ کی ایک ہزار سے زائد حدیث نقل کی ہیں اور ان کو متفرق ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ ہر باب میں اسی باب سے متعلقہ احادیث ہیں۔ بعض ابواب کے فائدہ میں اضافہ کی غرض سے آثار صحابہ و تابعین کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس کے علوہ کتاب میں دی گئی احادیث کے حوالہ جات کی تخریج اور تمام احادیث کا اردو زبان میں ترجمہ بھی اس کتاب کا خاصہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مولف نے اس کتاب کو اس دیدہ زیب شکل میں لانے کے لئے محنت شاقہ سے کام لیا ہے تاکہ سنت رسول ﷺ کے احیاء میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔

 

 

اس کتاب المنہاج السوی (Al-Minhaj-ul-Sawi) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Al-Minhaj-ul-Sawi

المنہاج السوی

مصنف، Author

Dr. Tahir-ul-Qadri, ڈاکٹر طاہر القادری

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

235, 292, 168, 51, 221

حجم، Size

4.7 MB, 5.0MB, 3.5MB, 1.4MB, 2.0MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Minhaj-ul-Quran Publications, Lahore

منہاج القرآن پبلی کیشنز، لاہور

مطبع، Printers

Minhaj-ul-Quran Printers, Lahore

منہاج القرآن پرنٹرز، لاہور

 

 

Read Online – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 01

Read Online – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 02

Read Online – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 03

Read Online – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 04

Read Online – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 05

Download – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 01

Download – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 02

Download – Al-Minhaj-ul-Sawi Part 03

Download – Al-Minhaj-ul-Sawi  Part 04

Download – Al-Minhaj-ul-Sawi  Part 05

 


 


Post a Comment

0 Comments