Munakreen-e-Hadith, Jalaluddin Qasmi, Hadith, منکرین حدیث, جلال الدین قاسمی, حدیث,
Munakreen-e-Hadith, Jalaluddin Qasmi, Hadith, منکرین حدیث, جلال الدین قاسمی, حدیث,
منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں کے علمی جوابات از حافظ جلال الدین قاسمی
تاریخ کے ہر دور میں اللہ تعالی نے اپنی نعمت ہدایت اپنے بندوں کو عطا کرنے لے
لئے جو انتظام کیا وہ ہمیشہ دو چیزوں پر مشتمل تھا۔
1۔ الرسول
2۔ الکتاب
دین کے مستقل تشریعی بنیادیں یہی دو ہیں۔ قرآن فضیلت اور تلاوت میں حدیث پر
مقدم ہے، مگر حجیت میں کتاب و سنت مساوی
اور متوازی ہیں۔ دونوں اصلوں کے حجت مستقلہ ہونے کے باوجود دونوں میں باہم اتنا ہی
فرق ہے کہ کتاب اصل کلی ہے اور حدیث اس کا بیان ہے۔ جس طرح عالم کی مراد علم آشنا
اور صناع کی مراد صنعت آشنا ہی سمجھ سکتا ہے اسی طرح کلام رب کو ایک رب آشنا ہی
سمجھ سکتا ہے۔
اللہ تعالی کو اپنے بندوں سے جو بات کہنی ہے اس کا واسطہ الرسول ہی ہے۔ الکتاب
نے ہمیشہ بنیادی فکر پیش کی ہے اور الرسول نے اس فکر کے مطابق عملی زندگی کا مظاہرہ
کیا ہے۔ الکتاب نے بنیاد فراہم کی اور
الرسول نے عمارت اٹھائی۔ ہدایت کے حصول کے لئے جتنی اہمیت الکتاب کی ہے اتنی ہی
الرسول کی ہے۔ دونوں کو ایک دوسرے سے منفک نہیں کیا جاسکتا۔
اس کتاب منکرین حدیث (Munakreen-e-Hadith) کی میزبان محفوظ شدہ
دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل
کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا
مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم
سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Munakreen-e-Hadith منکرین حدیث |
مصنف، Author |
Jalaluddin
Qasmi جلال الدین قاسمی |
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
73 |
حجم،
Size |
2.30 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments