Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith, Jalaluddin Qasmi, History, جلال الدین قاسمی, مختصر تاریخ اہلحدیث, تاریخ,

Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith, Jalaluddin Qasmi, History, جلال الدین قاسمیمختصر تاریخ اہلحدیثتاریخ,

Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith, Jalaluddin Qasmi, History, جلال الدین قاسمی, مختصر تاریخ اہلحدیث, تاریخ,


 

 

مختصر تاریخ اہلحدیث  - کیا اہلحدیث کوئی نیا فرقہ ہے؟۔

مصنف جلال الدین قاسمی – فاضل دارالعلوم دیوبند، خطیب و امام کوٹ باہر مسجد، کلیان، انڈیا

 

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔یہ نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ”اہل”ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ”حدیث” ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں

 

اس کتاب مختصر تاریخ اہلحدیث (Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith

مختصر تاریخ اہلحدیث

مصنف، Author

Jalaluddin Qasmi

جلال الدین قاسمی

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

16

حجم، Size

2.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith

Download Book – Mukhtasar Tareekh Ahl-e-Hadith


Post a Comment

0 Comments