Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat, Muhammad AnwarMemon, Afterlife, موت اور قبر کے حیران کن واقعات, محمد انور میمن, مرنے کے بعد زندگی,

 Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat, Muhammad AnwarMemon, Afterlife, موت اور قبر کے حیران کن واقعاتمحمد انور میمنمرنے کے بعد زندگی,



Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat, Muhammad AnwarMemon, Afterlife, موت اور قبر کے حیران کن واقعات, محمد انور میمن, مرنے کے بعد زندگی,


 

قارئین کرام کتاب "موت اور قبر کے حیران کن واقعات" Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat)) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کتاب کو تالیف کرنے کا داعیہ بندے نے کچھ عرصہ پیشتر اپنے بھائی کی جواں مرگ کے بعد کیا۔ واقعی موت ایک ایسا انجام ہے جس سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ ہر انسان کو ہر حال میں مرنا ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالی:-

"اللہ تعالی نے موت و حیات کو خلق کیا تاکہ دیکھے تم میں سے کون اچھے اعمال بجا لاتا ہے وہ بڑا طاقتور اور معاف کرنے والا ہے۔"

اللہ نے موت و حیات کو اس لئے خلق فرمایا تاکہ دیکھے کہ اعمال صالحہ کون بجا لاتا ہے۔ یہ دنیا ایک امتحان گاہ بنا دی گئی ہے۔

موت ایسی راہ ہے جس سے ہر ذی روح کو گذرنا ہے۔ ابتدائے آفرنیش سے قضاء و قدر کا سلسہ جاری ہے اور ہر ذی روح کو موت کے ذائقہ سے ہمکنار ہونا ہے۔

موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن ہر شخص کے ذہن میں یہ سوال پیداہوتا ہے کہ موت کیا ہے؟ روح کیا ہے؟ اور مرتے وقت انسان پر کیا گذرتی ہے اور مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے۔؟ ہمارے مذھب اسلام میں ان باتوں کے جوابات موجود ہیں۔ جن کا آگے جا کر کچھ ذکر ہے۔ اس وقت دنیا کے تقریبا تمام ترقی یافتہ ممالک کے بہت سے ڈاکٹر، سائنس دان اور دیگر ریسرچ کرنے والے موت پر تحقیق کر رہے ہیں۔ انہوں نے ہزاروں قریب المرگ لوگوں کے تجربات اور بیانات جمع کے اور ان کی چھان بین و تجزیہ کر رہے ہیں۔ موت کے بعد ہر شخص کو اپنے اعمال کے موافق اللہ کی جزا اور سزا کا مزہ چکھنا ہے۔ چاہے وہ قبر میں ملے یا روز آخرت میں۔

 

اس کتاب موت اور قبر کے حیران کن واقعات (Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat

موت اور قبر کے حیران کن واقعات

مصنف، Author

Muhammad AnwarMemon

محمد انور میمن

 

 

صفحات، Pages

203

حجم، Size

47.70 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Idara Ishaat-e-Islam, Karachi

ادارہ اشاعت اسلام کراچی

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat

Download Book – Maut or Qabr ke Hiran kun Waqiat

 


Post a Comment

0 Comments