Sahaba ki Zindagi, Muhammad Haneef Abdul Majeed, Biography, سوانح حیات, محمد حنیف عبد المجید, صحابہ کی زندگی,

 Sahaba ki Zindagi, Muhammad Haneef Abdul Majeed, Biography, سوانح حیات, محمد حنیف عبد المجید, صحابہ کی زندگی,


Sahaba ki Zindagi, Muhammad Haneef Abdul Majeed, Biography, سوانح حیات, محمد حنیف عبد المجید, صحابہ کی زندگی,


 

اللہ جل شانہ کا اس آخری امت پر صرف یہی احسان عظیم نہیں ہے کہ اس نے اس امت میں حضرت محمد مصطفے کو نبی بنا کر مبعوث فرمیا۔ بلکہ اس امت پر اللہ تعالی کا یہ بھی عظیم فضل ہے کہ اس نے اس امت کو ایسی جماعت عطا فرمائی جو روئے زمین پر انبیاء کرام کے بعد سب سے معزز اور معتبر جماعت ہے، جن کے صدق و اخلاص، عدالت و امانت اور مقتدا ہونے کی گواہی اللہ عزو جل نے اور خود سرور کائنات نے دی۔ دنیا اس جماعت کو صحابہ کے نام سے جانتی ہے۔  صحابہ کرام میں سے ہر فرد ایسا تھا کہ ان میں دین کو دیکھا ور پر کھا جاسکتا ہے۔ ان کو بطور نمونہ عمل کے پیش کیا جاسکتا ہے۔ ان کی زندگی کا مطالعہ خوابیدہ جذبہ عمل کو بیدار کرتا ہے۔ ان کا تذکرہ دلوں میں شوق ولولہ اور امنگ پیدا کرتا ہے۔  ان میں یہ ہر ایک نے اپنے آپ کو اس دین متین کے لئے وقف کر کے اپنے اپ کو دین کے سانچے میں ڈھال لیا تھا۔ ان کا اٹھنا بیٹھنا، ان کا چلنا پھرنا اور ان کی معاشرت انسانیت کے واسطے عمل کے ہمہ جہتی پہلو رکھتی ہے۔ ان کی زندگی کا مطالعہ دین  کی طرف رغبت کا ذریعہ ہے۔  ضرورت ہے کہ صحابہ کرام کے تذکرے ان کے حالات ان کی نصیحتیں اور وصیتیں زیادہ سے زیادہ عام کی جائیں۔  محترم مولانا محمد حنیف صاحب نے مولانا خلیل الرحمان صاحب اور مولانا محمد عمران صاحب کے تعاون سے حضرات صحابہ کرام میں سے اکثر اکبار صحابہ میں سے ہیں۔ کے حالات کو مرتب کر کے سامنے پیش کیا ہے۔ ماشاء اللہ ان دونوں حضرات نے نہایت خوبی کے ساتھ اہم چیزیں جمع فرما دیں۔

 

اس کتاب صحابہ کی زندگی (Sahaba ki Zindagi) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 



نام کتاب، Book Name

Sahaba ki Zindagi

صحابہ کی زندگی

مصنف، Author

Muhammad Haneef Abdul Majeed

محمد حنیف عبد المجید

 

 

صفحات، Pages

219

حجم، Size

34.20 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Sahaba ki Zindagi

Download Book – Sahaba ki Zindagi

 


Post a Comment

0 Comments