Jadeed Masail ka Sharai Hall, Burhanuddin Sanbhali, Islamic Law, جدید مسائل کا شرعی حل, برھان الدین سنبھلی, اسلامی قوانین,

 Jadeed Masail ka Sharai Hall, Burhanuddin Sanbhali, Islamic Law, جدید مسائل کا شرعی حلبرھان الدین سنبھلیاسلامی قوانین,


Jadeed Masail ka Sharai Hall, Burhanuddin Sanbhali, Islamic Law, جدید مسائل کا شرعی حل, برھان الدین سنبھلی, اسلامی قوانین,

 

ان دو مسلم و مستحکم حقیقتوں کی موجودگی میں کہ زمانہ رواں دواں، تغیر  و ترقی پذیر ہے اور زندگی تغیرات و ترقیات سے اثر قبول کرنے والی اور نئے نئے مسائل و مطالبات، نئے نئے مسائل و مطالبات، نئے سوالات اور ان کے تشفی بخش جوابات کی منتظر و محتاج ہے۔ دوسری طرف اسلام اللہ تعالی کا آخری دین ہر زمانہ کی ضروریات کا پورا کرنے والا اور اس کے تغیرات و انقلابات کے مقابلہ کی صلاحیت رکھنے والا اور ہر بدلےہوے زمانے میں نہ صرف امت مسلمہ بلکہ نسل انسانی کی رہنمائی کی نہ صرف قابلیت رکھنے والا۔ بلکہ نئے نئے مسائل و مشکلات اور تحدیات کا مقابلہ کرنے والا اور ان آزمائشوں اور مشکلات میں نسل انسانی کو راہ راست دکھلانے والا اور ان آزمائشوں میں بھی امت کو اپنے دائمی اصولوں اور ہدایت ربانی پر قائم رکھنے کی طاقت عطا کرنے والا ہے۔

 

یہ ایک ابدی اور بدیہی حقیقت ہے اور اس صورت حال کا طبعی تقاضا اور لازمہ تھا کہ اس کو کتاب و سنت اور شریعت الہی کی شکل میں وہ اصول ہدایت اور قانون اور زندگی کی ضرورتیں پوری کرنے اور اس کے طبعی اور جائز تقاضوں سے عہدہ برآ ہونے کے لئے وہ اصول و تعلیمات عطا کی جائیں جن کی روشنی میں اور ان کی مدد سے ہر بدلے ہوے زمانے میں زندگی اور تمدن کے جائز تقاضوں اور مطالبات سے عہدہ برآ ہونے بلکہ دنیا کی اور دوسری ماتوں کی رہنمائی اور چارہ سازی کا کام کرنے کی بھی اس امت میں صلاحیت موجود ہو۔

 

اس کتاب موت اور قبر کے حیران کن واقعات (Jadeed Masail ka Sharai Hall) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 



نام کتاب، Book Name

Jadeed Masail ka Sharai Hall

جدید مسائل کا شرعی حل

مصنف، Author

Burhanuddin Sanbhali

برھان الدین سنبھلی

 

 

صفحات، Pages

132

حجم، Size

30.10 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Idara Islamiyat Lahore, Karahci

ادارہ اسلامیات لاہور کراچی

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Jadeed Masail ka Sharai Hall

Download Book – Jadeed Masail ka Sharai Hall

 

Post a Comment

0 Comments