Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat, Aalmi Majlis Tahaffuz Khatam Nabuwwat, Believes, مسئلہ کشمیر اور فتنہ قادیانیت, عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت, ایمان,

 Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat, Aalmi Majlis Tahaffuz Khatam Nabuwwat, Believes, مسئلہ کشمیر اور فتنہ قادیانیتعالمی مجلس تحفظ ختم نبوتایمان,




 

طلسماتی سپیدہ سحر، متبسم صبحیں، چمکتی چاندنی، بکھیرتی روپہریں، سرمئی شامیں، چاندنی راتیں، گل پوش وادیاں، فلک کا ماتھا چمتے پہاڑ، دل نواز لالہ زار، باصرہ نواز چمنستان، کیف پرور مرغزار، سبزے کی مخملی چادریں، پھلوں سے لدے باغات، مہکتی ہوائیں، روح پرور فضائیں، دراز قامت محبوب کی طرح مستی میں کھڑے سرو کے درخت، قطار درقطار سینہ تان کر کھڑے چناروں کی دلربائی و زیبائی، موسم سرما کی خنک ہوائیں اور برف باری کی سحر انگیزی، مجل مجل کر بہتے شیریں چشمے، مست خرام ندیاں، شیروں کی طرح دھاڑتے بلندیوں سے گرتے آبشار، چیختے چنگھاڑتے پتھروں کو لڑھکاتے پٹخاتے تندو تیز اور اکھڑ پہاڑی دریا، شرما شرما کر سمٹی مسکراتی کلیاں، شوخ و شنگ شگوفے، پھولوں کے چہروں پر شبنم کا میک اپ، نسیم سحر کی گلوں سے چھیڑ چھار، مست ہواؤں سے سیب اور ناشپاتی کے درختوں کی ڈالیوں کا دلفریب جھومنا، بلبل کے سیرلے نغمے، کوئیل کی رسیلی کوک، تتلیوں کو وجدانی رقص، پو پھٹتے ہی چڑیوں کی چہکار، شام ہوتے ہی طوطوں کی ڈاروں کا باتوں کی مستی میں اپنے بسیروں کی جانب مسحور کن پرواز، سوان کی اندھیری بھیگی راتوں میں جگنوؤں کا چراغاں، امڈ امڈ کر آتی کالی گھٹائیں، کبھی جل تھل اور کبھی رم جھم کی موسیقی، بارش میں بھیگتے نہاتے درختوں کا حسن اور پھر بارش کے بعد پتوں اور شاخوں سے پانی کے قطروں کی ٹپ ٹپ کا ترنم، چرخ نیلوفری پر قوس قزح کا رنگوں کی دنیا آباد کرنا، گھمبیر سیاہ بادلوں کی اوٹ سے چاند کی آنکھ مچولی، نیلگوں آسماں پر لٹکتی ستاروں کی قندیلیں، پہاڑوں کی اوٹ سے سر پہ کرنوں کا تاج سجائے آفتاب کا طلوع ہونا اور سارا دن روشنیاں بکھیرنے کے بعد سرخ گولے کا روپ دھار کر مغرب میں پہاڑوں کی گود میں چھپ جانا۔ یہ کون سا خطہ ہے جہاں فطرت کے حسن نے اپنے چہرے سے تمام نقابیں الٹ دیں ہیں۔

 

اس کتاب مسئلہ کشمیر اور فتنہ قادیانیت (Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domainکے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat

مسئلہ کشمیر اور فتنہ قادیانیت

مصنف، Author

 

 

 

صفحات، Pages

31

حجم، Size

11.10 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat

Download Book – Masla-e-Kashmir aur Fitna Qadiyaniat  

 


Post a Comment

0 Comments