Ayat-e-Bayyinat, Muhsan-ul-Mulk Mahdi Ali Khan, History, آیات بینات, محسن الملک مہدی علی خان, تاریخ,

Ayat-e-Bayyinat, Muhsan-ul-Mulk Mahdi Ali Khan, History, آیات بینات, محسن الملک مہدی علی خان, تاریخ,



Ayat-e-Bayyinat, Muhsan-ul-Mulk Mahdi Ali Khan, History, آیات بینات, محسن الملک مہدی علی خان, تاریخ,

انہ لقول فصل وما ھو با الھزل: بحسن توفیق خداوند عالم و طفیل حضرت رسول اکرم ﷺ با حقاق مذھب اہل سنت و ابطال عقائد اہل تشیع بمقدمہ باغ فدک اول جز و حصہ دوم۔

 

حسب اصول مقررہ اہل حدیث فریقین تصنیف لطیف و تالیف جناب نواب محسن الدولہ محسن الملک مولوی سید محمد مہدی علی خان صاحب بہادر عم فیضہ

 

اگرچہ بعد بیان کرنے فضائل صحابہ کرام کے اور خدا کی شہادت اور رسول کی گواہی اور اماموں کے اقوال سے اسے پایہ ثبوت کے پہنچا دینے کے مطاعن کا ذکر کرنا اور اسکی تردید پر متوجہ ہونا غیر ضروری ہے۔ مگر اس خیال سے کہ حضرات شیعہ نے اسکے متعلق ہماری روایتوں اور اقوال کو سند پیش کیا ہے۔ اور عوام کو اپنی کتابوں کا نام سن کر اور اپنے ہاں کی روایتیں دیکھ کر خلجان پیدا ہوتا ہے اور شک و شبہ کرنے لگتے ہیں۔ اس لئے ہمارے علماء کرام نے اسے ضروری خیال کیا ہے کہ ان مطاعن کی تردید کی جائے۔اور مغالطہ اور دھوکے کا وہ لباس جو اس قسم کے اقوال اور روایتوں کو پہنایا گیا ہے دور کیا جائے۔ اور اصلی حقیقت انکی بتائی جائے۔ ہم بھی تقلیدا علماے کرام مطاعن صحابہ سے بحث کرتے ہیں۔ اور چونکہ ان مطاعن میں فدک اور قرطاس کی بہت شہرت ہے اس لئے سب سے اول انہیں دو ضروری بحثوں کو ہم لکھتے ہیں۔ مگر قبل اسکے کے اصل بحث کی طرف متوجہ ہوں چند مقامات کا لکھنا ضروری اور مفید سمجھتے ہیں اور وہ ہیں۔

 

اس کتاب آیات بینات (Ayat-e-Bayyinat) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Ayat-e-Bayyinat

آیات بینات

مصنف، Author

Muhsan-ul-Mulk Mahdi Ali Khan

محسن الملک مہدی علی خان

 

 

صفحات، Pages

338

حجم، Size

23.70 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

Matba Mustafai, Lakhnow, مطبع مصطفائی، لکھنو

 

 

Read Book – Ayat-e-Bayyinat

Download Book – Ayat-e-Bayyinat  

 

Post a Comment

0 Comments