Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal, Muhammad Atta-ul-Rehman Madni, Islamic Jurisprudence, مکہ مکرمہ کی رؤیت ہلال, محمد عطاء الرحمان مدنی, اسلامی فقہ,

 Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal, Muhammad Atta-ul-Rehman MadniIslamic Jurisprudence, مکہ مکرمہ کی رؤیت ہلالمحمد عطاء الرحمان مدنیاسلامی فقہ,

Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal, Muhammad Atta-ul-Rehman Madni, Islamic Jurisprudence, مکہ مکرمہ کی رؤیت ہلال, محمد عطاء الرحمان مدنی, اسلامی فقہ,


 

رؤیت ہلال انگریزی Moon Sighting)ے ذریعے کسی قمری مہینے کے آغاز و اختتام کا فیصلہ ہوتا ہے، چنانچہ مسلمانوں میں یہ رؤیت دینی اہمیت رکھتی ہے۔

 

رُویّت کے لغوی معنی دیکھنا، نظارہ کرنا، دیدار کرنا، جاننا اور علم میں آنا کے ہوتے ہیں۔ رؤیت ہلال قمری تقویم میں کسی مہینے کے آغاز کا تعین کرنے کے لیے اس مہینے پہلی تاریخ کے چاند کے دیکھنے کو کہتے ہیں۔ اسلام میں اس سے مراد پہلی تاریخ کے چاند کو دیکھ کر اسلامی مہینے کا اعلان کرنا ہے۔

 

·       پاکستان میں چاند دیکھ کر اسلامی مہینے کے آغاز کا اعلان کرنے کی ذمہ داری رویت ہلال کمیٹی، پاکستان کے سپرد ہے۔

·       دنیا کے 45 ممالک سعودی عرب کے اعلان کردہ دن عید مناتے ہیں اور خود چاند نہیں دیکھتے۔

·       دنیا کے 37 ممالک فلکیاتی حساب کی بنیاد پر عید مناتے ہیں، یعنی قِران (یعنی نئے چاند کی پیدائش) کو ہی کافی جانتے ہیں، خواہ وہ دیکھنے کے قابل نہ ہوا ہو۔

·       دنیا کے 37 ممالک مقامی طور پر چاند کو دیکھنے کے بعد عید کا اعلان کرتے ہیں۔[

 

 

اس کتاب مکہ مکرمہ کی رؤیت ہلال (Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal

مکہ مکرمہ کی رؤیت ہلال

مصنف، Author

Muhammad Atta-ul-Rehman Madni

محمد عطاء الرحمان مدنی

 

 

صفحات، Pages

42

حجم، Size

18.80 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Saud Book Depot, سعود بک ڈپو

مطبع، Printers

Print Center, New Delhi, پرنٹ سنٹر نئی دہلی

 

 

Read Book – Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal

Download Book – Makkah Mukarma ki Ruyeet-e-Hilal  

 


Post a Comment

0 Comments