Majma-ul-Israr Urdu, Syed Bahadur Shah Qadri, Mysticism, مجمع الاسرار, سید بہادر شاہ قادری, تصوف,

 Majma-ul-Israr Urdu, Syed Bahadur Shah Qadri, Mysticism, مجمع الاسرار, سید بہادر شاہ قادری, تصوف,


Majma-ul-Israr Urdu, Syed Bahadur Shah Qadri, Mysticism, مجمع الاسرار, سید بہادر شاہ قادری, تصوف,

 

اردو ترجمہ کتاب مجمع الاسرار تنصیف لطیف قدوۃ السالکین زبدۃ العارفین سرتاج مشتاقان سرکار غوثیہ ومعجزہ عاشقان دربار قادریہ جناب مولانا و سیدنا حضرت خواجہ پیر سید بہادر شاہ قادری نقشبندی۔ ترجمہ حلقہ بگوش سرکار نقشبندیہ ملک فضل الدین ککے زئی حنفی النقشبندی مجددی۔

 

واقف اسرار شریعت شناور بحر طریقت، مولنا و مرشدنا حضرت پیر سید غوث علی شاہ صاحب قلندر پانی پتی کے اسم گرامی و نام نامی سے ہندوستان کا کون سا ایسا فرد ہے جو واقف نہ ہوگا۔ یہ کتاب مستطاب آپ کے عشق ماسوائے اللہ کے تذکرہ سے بھرپور مختلف صوفیا علماء کے اقوال و اعمال کا مجموعہ ہے۔ جو آپ کے زبان فیض ترجمان سے وقتا فوقتا صادر ہوتے رہے۔ یہ کتاب ایسے بہترین اقوال کا مجموعہ ہے جس کا ایک ایک لفظ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔ اس کتاب کے ایک دفعہ مطالعے سے کبھی طبیعت سیر نہیں ہو سکتی بار بار پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔ مرتب کتاب حضرت مولانا مولوی شاہ گل حسن صاحب قادری نے جنہیں حضرت قلند صاحب مرحوم و مغفور پانی پتی کی اکثر صحبت نصیب رہی ہے۔ اسے ایسے انداز میں تحریر کیا گیا ہے کہ کتاب کو ایک دفعہ شروع کر کرے جب تک ختم نہ ہوجائے چھوڑنے کو جی نہیں چاہتا۔ کتاب میں ہر قسم کے مسائل شریعت، طریقت، حقیقت و معرفت کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب طباعت و کتابت کے لحاظ سے دیدہ زیب ہے۔

 

اس کتاب مجمع الاسرار (Majma-ul-Israr Urdu) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Majma-ul-Israr Urdu

مجمع الاسرار

مصنف، Author

 Syed Bahadur Shah Qadri

سید بہادر شاہ قادری

 

 

صفحات، Pages

42

حجم، Size

18.80 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Saud Book Depot, سعود بک ڈپو

مطبع، Printers

Print Center, New Delhi, پرنٹ سنٹر نئی دہلی

 

 

Read Book – Majma-ul-Israr Urdu

Download Book – Majma-ul-Israr Urdu  

 

 

Post a Comment

0 Comments