Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab, Jalaluddin Qasmi, Penalty and Punishment, گناہوں کی معافی کے دس اسباب, جلال الدین قاسمی, جزاء و سزا,

 Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab, Jalaluddin Qasmi, Penalty and Punishment, گناہوں کی معافی کے دس اسبابجلال الدین قاسمی, جزاء و سزا,

Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab, Jalaluddin Qasmi, Penalty and Punishment, گناہوں کی معافی کے دس اسباب, جلال الدین قاسمی, جزاء و سزا,


 

اللہ تعالی کا اپنے بندوں پر بہت بڑا فضل ہے کہ اس نے انہیں خود ہی قرآن مجید میں بتا دیا کہ وہ ان کی غلطیاں کس طرح معاف کرتا ہے۔ اس نے اپنے نبی رحمۃ اللعالمین ﷺ کے ذریعے سے اس سلسلے میں راہنمائی کر دی ہے۔ قرآن و حدیث میں ان اعمال کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جن کے سر انجام دینے سے اہل ایمان کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ چند قرآنی مقامات اور اعمال ملاحظہ کیجئے۔

1۔ اللہ تعالی اور نبی اکرم ﷺ پر ایمان لانا اور اطاعت و اتباع کرنا۔

2۔ اللہ کا تقوی اختیار کرنا۔

3۔ قلبی خلوص اور قبول اسلام  کا جذبہ، صداقت پیش کرنا اور سچ کو تعلیم کرنا۔ سچی اور کھری بات کرنا۔

4۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، اس کی طرف رجوع کرنا، اس کی فرمانبرداری کرنا۔

5۔ جان و مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنا، اللہ کی راہ میں طبعی موت آنا یا شہید ہونا۔

6۔ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا۔

7۔ اللہ کی عبادت کرنا۔

8۔ عفو درگذر کرنا۔

9۔ استغفار کرنا، گناہوں کا اعتراف کرنا، توبہ کرنا۔

10۔  نیک لوگوں سے دعا کروانا یا نیکوں کا دوسروں کے لئے دعائے مغفرت کرنا۔

11۔ ظلم و زیادتی کے ازالے کے لئے نیکی کرنا۔

12۔ نیک اعمال کرنا۔

13۔ کبیرہ گناہوں سے بچنا۔

14۔ اللہ کی راہ میں ہجرت کرنا۔

15۔ اللہ کی راہ میں صبر و استقامت اختیار کرنا۔

 

اس کتاب گناہوں کی معافی کے دس اسباب (Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab

گناہوں کی معافی کے دس اسباب

مصنف، Author

Jalaluddin Qasmi

جلال الدین قاسمی

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

49

حجم، Size

2.20 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab

Download Book – Gunahon ki Muafi ke 10 Asbab


 


Post a Comment

0 Comments