Dil - Qalb, Jalaluddin Qasmi, Mysticism, دل - قلب, جلال الدین قاسمی, تصوف,

Dil - Qalb, Jalaluddin Qasmi, Mysticism, دل - قلبجلال الدین قاسمی, تصوف,

 

Dil - Qalb, Jalaluddin Qasmi, Mysticism, دل - قلب, جلال الدین قاسمی, تصوف,


Dil - Qalb, Jalaluddin Qasmi, Mysticism, دل - قلب, جلال الدین قاسمی, تصوف,

 

دل کے بگاڑ سے بگڑتا ہے آدمی۔ جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا۔ ایک دلچسپ کتاب اس مولانا جلال الدین قاسمی۔ ابو عبد اللہ نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک لمبی حدیث کا آخری ٹکڑا ہے۔ جس کا ترجمہ یہ ہے کہ نبی کرم ﷺ نے فرمایا اور یاد رکھو! کہ جسم میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے اگر وہ سنور گیا تو سارا بدن سنور گیا اور جو وہ بگڑ گیا تو سارا بدن بگڑ گیا۔ سنو! وہ دل ہے۔ تقاضائے فطرت کے مطابق خالق کائنات نے ہر خوبصورت اور قیمتی شے کی حفاظت کے لئے مناسب جگہ کا انتظام فرمایا ہے۔ پھول مناظر فطرت میں ایک حسین اور دلکش شے ہے۔ اس کو اللہ نے گلچیں کے ظالم ہاتھوں کی دسترس سے محفوظ رکھنے کے لئے کانٹوں کے پنچرے میں محفوظ کیا۔ حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہے۔ اگر کانٹوں میں ہو خو اے حریری۔ اسی طرح جسم انسانی میں دماغ ایک قیمتی شے ہے اسلئے اس کو ہڈی کے ایک ایسے خول کے اندر محفوظ کر دیا کہ کوئی خارجی اثر آسانی کے ساتھ دماغ تک نہ پہنچ سکے۔ دل اس سے بھی زیادہ قیمتی شے ہے اس لئے اس کو اس سے بھی زیادہ محفوظ جگہ میں نصیب فرمایا۔ دل مخروطی شکل کا گوشت کا ایک لوتھڑا ہے اس کی دوحرکتیں ہیں ایک حرکت انسباطی ہے دوسری حرکت انقباضی ہے۔

 

اس کتاب دل - قلب (Dil - Qalb) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Dil - Qalb

دل - قلب

مصنف، Author

Jalaluddin Qasmi

جلال الدین قاسمی

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

17

حجم، Size

7.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Dil - Qalb

Download Book – Dil - Qalb

 


Post a Comment

0 Comments