8 Rakat Namaz-e-Taraveeh, Mustafa Tahir, Prayer, 8 رکعات نماز تراویح, مصطفے طاہر, عبادات,

 8 Rakat Namaz-e-Taraveeh, Mustafa Tahir, Prayer, 8 رکعات نماز تراویحمصطفے طاہرعبادات,

8 Rakat Namaz-e-Taraveeh, Mustafa Tahir, Prayer, 8 رکعات نماز تراویح, مصطفے طاہر, عبادات,

 

تراویح کی سنت رسول ﷲ ﷺ کے ارشاد سے ثابت ہے:

إنّ ﷲ تبارک وتعالیٰ فرض صیام رمضان وسننت لکم قیامہ

 

نیز احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت تراویح پر شروع میں مداومت نہیں کی گئی لیکن اس سے انفرادی طور پر تراویح کی نفی نہیں ہوتی بلکہ دوسری احادیث سے ثابت ہے کہ آپؐ انفرادی طور پر عام دنوں کے مقابلہ میں ان ایام میں نمازوں کی کثرت فرماتے تھے۔جس سے ظاہر یہی ہوتا ہے کہ وہ نماز تراویح تھی جو آپ انفراداً ادا فرماتے تھے، نیز صحابہ کرام نے جس اہتمام اور مداومت کے ساتھ تراویح پر عمل کیا وہ بھی تراویح کے سنت مؤکدہ ہونے کی دلیل ہے،اس لئے کہ سنت مؤکدہ میں خلفاء راشدین کی سنت بھی شامل ہے جیسا کہ آنحضرت ﷺ کا ارشاد:

فعلیکم بسنتی وسنۃ الخلفاء الراشدین

اس پر دال ہے، حضرت عمرؓ نے حضرت ابی بن کعبؓ کی امامت میں صحابہ کرام کو جمع کردیا جو کہ سنن النسائی،کتاب الصیام، باب ذکر اختلاف یحییٰ،حدیث نمبر:۲۲۲۲،قال الالبانی:ضعیف سنن الترمذی، کتاب العلم، باب ماجاء فی الأخذ بالسنۃ،حدیث نمبر:۲۸۹۱

 

الگ الگ تراویح پڑھتے تھے اور یہ کام حضرت عمرؓ نے اپنے دور خلافت میں کیا ہے (۱)جس کی تفصیل کتب حدیث میں بڑے واضح طور پر ملتی ہے، رسول اﷲ ﷺ نے جماعت کے ساتھ تراویح کو تیسرے یا چوتھے دن اس لئے موقوف کردیا تھا کہ صحابہ کرامؓ کی رغبت کو دیکھتے ہوئے کہیں فرض نہ کردی جائے(۲) حضرت عمرؓ کے دور میں یہ اندیشہ نہ تھا۔

 

اس کتاب 8 رکعات نماز تراویح (8 Rakat Namaz-e-Taraveeh) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

8 Rakat Namaz-e-Taraveeh

8 رکعات نماز تراویح

مصنف، Author

Mustafa Tahir

مصطفے طاہر

 

 

صفحات، Pages

16

حجم، Size

5.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – 8 Rakat Namaz-e-Taraveeh

Download Book – 8 Rakat Namaz-e-Taraveeh

 


Post a Comment

0 Comments