Muntakhib Kalam Sachal Sarmast, Muhammad Aslam Rasulpuri, Poetry, منتخب کلام سچل سرمست, محمد اسلم رسولپوری, شاعری,

 Muntakhib Kalam Sachal Sarmast, Muhammad Aslam Rasulpuri, Poetry, منتخب کلام سچل سرمستمحمد اسلم رسولپوریشاعری,


Muntakhib Kalam Sachal Sarmast, Muhammad Aslam Rasulpuri, Poetry, منتخب کلام سچل سرمست, محمد اسلم رسولپوری, شاعری,



 

بزم ثقافت کے سیکریٹری جنرل خان عمر کمال خان کی فرمائش پر جب میں نے حضرت سچل سرمست کے سرائیکی کلام کے انتخاب کو ترتیب دینے کا پروگرام بنایا تو سب سے پہلے میرے سامنے یہ سوال آیا کہ میں حضرت سچل سرمست کے سرائیکی کلام کے کون سے مجموعے کو سامنے رکھوں تاکہ ایک معیاری قسم کا انتخاب پیش کیا جاسکے۔

 

حضرت سچل سرمست کے سرائیکی کلام کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں لیکن میرے نزدیک حکیم محمد صادق رانی پوری کا ترتیب دیا ہوا مجموعہ نسبتا معتبر ہے۔ اس لئے زیادہ تر میں نے اسے سامنے رکھا۔  حضرت سچل سرمست کے سرائییکی کلام کو سب سے پہلے مرزا علی قلی بیگ نے آپ کی وفات کے تقریبا 75 سال بعد لوگوں سے سن کر ترتیب دیا۔ اور پھر اسے لاور سے شائع ہوا۔ اس کے بعد اکثر مجموعے زیادہ تر اس پہلے مجموعے کی روشنی میں ترتیب دئیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان سب میں عام طور پر وہ کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ جو پہلے مجموعے میں ہیں۔ ان کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری غیر موزونی کلام ہے۔ اگرچہ اس سلسلے میں میں نے صوبہ سندھ کا سفر بھی کیا ہے اور وہاں مجھے ایسے لوگ بھی ملے جنہیں حضرت سچل سرمست کے کلام کا کچھ حصہ زبانی بھی یاد ہے لیکن ان کے یاد کئے ہوئے حصے میں بھی وزن کی کمی بیشی کا سبب پایا جاتا ہے۔

 

اس کتاب منتخب کلام سچل سرمست (Muntakhib Kalam Sachal Sarmast) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Muntakhib Kalam Sachal Sarmast

منتخب کلام سچل سرمست

مصنف، Author

Muhammad Aslam Rasulpuri

محمد اسلم رسولپوری

 

 

صفحات، Pages

171

حجم، Size

3.40 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Muntakhib Kalam Sachal Sarmast

Download Book – Muntakhib Kalam Sachal Sarmast

 

Post a Comment

0 Comments