Bulleh Shah Kehnay Nay, Maqbool Anwar Dawoodi, Poetry, بلھے شاہ کہندے نے, مقبول انور داؤدی, شاعری,
Bulleh Shah Kehnay Nay, Maqbool Anwar Dawoodi, Poetry, بلھے شاہ کہندے نے, مقبول انور داؤدی, شاعری,
بلھے شاہ کی شاعری اور پنحابی کلام کا
مجموعہ پڑھیے- بلھے شاہ مغلیہ دور کے مشہور صوفی شاعرہیں اور ان کا پنجابی کلام
بہت مقبول ہے۔
اربوں کھربوں سال سے بنی اس دنیا میں
وقت کی لہریں یوں ہی گزرتی رہی ہیں اور گزرتی جائیں گی۔ انسان بھی آتے ہیں اور
لہروں کی طرح گزر جاتے ہیں لیکن ہمیشہ وہ انسان دنیا اور دلوں میں گھر بناتے ہیں
جو اس دنیا میں کچھ کر جاتے ہیں۔ وہ چلے بھی جائیں لیکن دنیا انہیں ہمیشہ یاد رکھتی
ہے۔کبھی لفظوں میں کبھی یادوں میں اور کبھی مزاروں کی شکل میں، اور بزرگ برصغیر
پاک و ہند میں بے شمار صوفی ایسے گزرے ہیں جنہوں نے برصغیر کی اس سرزمین میں اسلام
پھیلانے کیلئے آخری سانس تک بے شمار کوششیں کیں۔ وہ ساری کوششیں چاہے ان کی زندگی
میں پوری نہ ہو سکیں لیکن ان کی تعلیمات اور کردار روشن ستاروں کی طرح اس دنیا میں
قائم رہے۔ ان کی قبروں پر آج بھی لوگوں کا ہجوم رہتا ہے
Bulleh Shah
real name is Abdullah Shah. He was born on March 3, 1680 in Uch Gilani during
the Mughal Empire.
In his
poetry, he not only criticizes the religious rules but also condemns the Turks
of the world and calls the mere accumulation of knowledge a disaster.
Opposition to knowledge is actually opposition to "knowledge without
action." If one looks at Ghair, one realizes that Balha Shah's poetry is a
reaction against universal creed.
Bulleh Shah
died at the age of 77 on August 22, 1757 in Kasur and was buried here. To this
day, devotees pay homage to his shrine by singing his mystical poetry every
year. baba bhulay shah poetry.
اس کتاب بلھے شاہ کہندے نے (Bulleh Shah
Kehnay Nay) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت
نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا
معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Bulleh Shah Kehnay Nay بلھے شاہ کہندے نے |
مصنف، Author |
Maqbool Anwar Dawoodi مقبول انور داؤدی |
|
|
صفحات، Pages |
132 |
حجم،
Size |
13.0 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments