Qudarti Dawaoon ka Encyclopedia, قدرتی غزاوں کا انسیکلوپیڈیا, Health, Medicine, صحت, طب, Masood Khan Durrani, مسعود خان درانی,

 Qudarti Dawaoon ka Encyclopedia, قدرتی غزاوں کا انسیکلوپیڈیا, Health, Medicine, صحت, طب, Masood Khan Durrani, مسعود خان درانی,



صدیوں سے آزمائے اور دھرائے جانے والے نسخہ جات مرتب الحاج مسعود احمد درانی علم و عرفان پبلشر۔  سب سے پہلے میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے یہ طبی مجموعہ مرتب کر نے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائی۔ اس مشینی دور میں انسان کو جس قدر سہولیات میسر ہوئی ہیں۔ اسی قدر انسان پریشان اور طرح طرح کی بیماریوں میں گھرا ہوا نظر آتا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں جہاں اشیائے ضرورت سے پریشان اور ضرورت ہائے کفالت کرنے میں سرگرداں ہے وہاں نت نئی بیماریاں انسانی صحت کو دیمک کی مانند چاٹ رہی ہیں۔



Read Book

Post a Comment

0 Comments