Aam Fikri Mughaltay, Syed Ali Abbas Jalapuri, عام فکری مغالطے, سید علی عباس جلالپوری,
Aam Fikri Mughaltay, Syed Ali Abbas Jalapuri, عام فکری مغالطے, سید علی عباس جلالپوری,
Common intellectual fallacies
انسان دیکھے جا سکتےہیں، ٹٹولے
جاسکتے ہیں تم انہیں پکڑ سکتے ہو ان پر حملہ کر سکتے ہو اور قیدکر کے ان پر مقدمہ
چلا سکتے ہو اور انہں تختہ دار پر لٹکا سکتے ہو۔ لیکن خیالات پر اس طرح قابو نہیں
پایا جاسکتا۔ وہ نامحسوس طور پر پھیلتے ہیں، نفوذ کر جاتے ہیں چھپ جاتے ہیں اور
اپنے مٹانے والوں کی نگاہوں سے مخفی ہو جاتے ہیں۔ روح کی گہرائیوں میں جھپ کر
نشونما پاتے ہیی، پھیلتے ہیں پھولتے ہیں جڑیں نکالتے ہیں۔ جتنا تم ان کی شاخیں جو
بے احتیاطی کے باعث ظاہر ہو کاٹ ڈالو گے اتنا ہی ان کی زمین دوز جڑیں مضبوط ہو جائیں
گی۔ از الگزینڈر ڈوما
Humans can
be seen, guessed about, you can capture them, attack them, imprison them,
prosecute them, hang them on the gallows. But thoughts cannot be controlled
like this. They spread imperceptibly, infiltrate, hide, and hide from the eyes
of their destroyers. By plunging into the depths of the soul, they grow,
expand, blossom, and take root. The more you cut off their branches that appear
due to carelessness, the stronger their roots will become. Alexander
Doma
ایک نئے عالم کی ضرورت ہے۔ نیا
عالم کہاں ہے؟ روشن مستقبل کہاں ہے؟ ان میں فی الحال کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا۔
یہ مقلدین کے ہاتھوں صورت پذیر نہیں ہوگا بلکہ مصلحین اس کی تعمیر کریں گے۔ وہ باغی
جن کے پاس ایک واضح لائحہ عمل ہو گا، افراد جن کے پاس نئے نئے خیالات ہونگکے۔ وہ
لوگ جو دلیرانہ ایک کٹھن راستے پر چل کھڑے ہوں گے جب کہ دونوں طرف سے ان پر تیروں
کی بوچھاڑ پڑ رہی ہو گی۔ لوئی فشر
نام کتاب، Book Name |
Aam Fikri Mughaltay عام فکری مغالطے |
مصنف، Author |
|
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
197 |
حجم،
Size |
57.70 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
Takhleeqat, Lahore تخلیقات، لاہور |
مطبع، Printers |
Zahid Basheer Printers, Lahore زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور |
|
|
Post a Comment
0 Comments