Qaraba Din-e-Azam Urdu, قرابادین اعظم (قدیم اردو نسخہ), Health, Medicine,حکیم محمد حسن, Hakim Muhammad Hassan, طب, صحت,

 Qarab Din-e-Azam Urdu,   قرابادین اعظم (قدیم اردو نسخہ), Health, Medicine,حکیم محمد حسن, Hakim Muhammad Hassan, طب, صحت,



بسم اللہ الرحمان الرحیم ۔ بعد حمد حکیم علی الطلاق و نعمت طبیب امراض جہل و نفاق دافع علت کفرو شقاق فخرالاولین و الآخرین سید الانبیاء والمرسلین بدر الدجی، شمس الضحی حضرت احمد مجتبی واضح ہو کہ کتاب فوائد اکنساب افادت انتساب دستور العمل حکمائے زمان کار آمد اطبائی جہاں دستور معظم موسوسہ بہ قرابا دین اعظمکہ جو در حقیقت بڑی پایہ اعتبار کی کتاب فن طب میں بے مثل و لاجواب ہے کیوں نہ ہو جس کو ایسے بڑے طبیب حاذق و عاقل نباض کامل قدہ حکمائے عصر برگزیدہ اطبائی ہ ہر افلاطون دوران ارسطوی زمان جناب حکیم محمد اعظم خان صاحب المخاطب بناظم جہاں میر منشی ریاست اندرونی تصنیف فرمایا ہے۔

Read Book

Post a Comment

0 Comments