Qudarti Jari Bootiyon ke Mufeed Istemalat, قدرتی جڑی بوٹیوں کے مفید استعمالات, Saima Fayyaz, صائمہ فیاض, Health, Medicine,طب, صحت,

 Qudarti Jari Bootiyon ke Mufeed Istemalat, قدرتی جڑی بوٹیوں کے مفید استعمالات, Saima Fayyaz, صائمہ فیاض, Health, Medicine,طب, صحت,



دور حاضر کی مشینی زندگی نے انسان کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا کر دیا ہے۔ امیر ترین لوگ تو ڈاکٹروں طبیبوں اور حکیموں کے پاس جا کر اپنے امراض کا علاج کروا سکتے ہیں لیکن بیچارے غریب لوگ کہاں جائیں؟ پاکستان ایک ترقی بذیر ملک ہے اور تقریباً ایک تہائی آبادی پا ورٹی لائن سے نیچے ہے۔  پاکستان آبادی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور غربت نے صورتحال خراب کر رکھی ہے۔ ایسے حالات میں دو وقت کی روٹی حاصل کرنا بھی مشکل ہے۔ مہنگا علاج تو دور کی بات ہے۔ صحت کے متعلق مسائل پاکستان میں عام ہیں ۔ خصوصاً عورتوں اور بچوں کی حالت انتہائی ابتر ہے۔ 


Read Book

Post a Comment

0 Comments