Jari Buti Luqmani, Medicine, جڑی بوٹی لقمانی, طب, Hakim Ghulam Mustafa Hasilpuri, حکیم غلام مصطفی حاصلپوری,

  Jari Buti Luqmani, Medicine, جڑی بوٹی لقمانی, طب, Hakim Ghulam Mustafa Hasilpuri, حکیم غلام مصطفی حاصلپوری, 


پیش لفظ: اللہ تبارک و تعالی نے اپنی آخری کتاب (قرآن مجید) کے اکیسویں پارے میں حضرت لقمان کا ذکر فرمایا ہے۔ حضرت لقمان حکیم تھے۔ حکمت عقل وفہم کو کہتے ہیں اور یہ حکمت وہ عمل ہے جس کے ذریعے عمل کیا جائے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں انسان نے سائنسی ترقی کی بدولت انسانی زندگی کے لئے بے شمار فائدہ مند چیزیں تیار کر لی ہیں۔ انسانی صحت کے نقصان کو دور کرنے یعنی انسان کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے عرصہ سے کتاب لکھنے کی خواہش تھی جو کہ آپ کے ہاتھوں میں "جڑبوٹی لقمان" کے نام سے موجود ہے۔ اس کتاب کو عام فہم زبان میں لکھا گیا ہے تاکہ عام آدمی بھی مندج نسخہ کو کم خرچ پر اپنے ہاتھوں سے تیار کر کے اپنی حیات جاوداں کو تندرست و توانا رکھ سکے۔

 

 حضرت لقمان جیسے دانا حکیم کے بتائے ہوئے مجربات جو کہ سینہ بہ سینہ ہمارے خاندانی حکمت میں موجود تھے اور شروع ہی سے میری خواہش رہی کہ  سینہ بہ سینہ چلنے والے مجربات سے نسل انسانی  کو فائدہ پہنچے اور ایک عام آدمی بھی گھر بیٹھے اس سے فائدہ اٹھائے۔

Download

Post a Comment

0 Comments