Kanz-ul-Mufradat, Hakim Abdullah, Medicine, کنز المفردات, حکیم عبد اللہ, طب,

Kanz-ul-Mufradat, Hakim Abdullah, Medicine, کنز المفردات, حکیم عبد اللہ, طب,

Kanz-ul-Mufradat, Hakim Abdullah, Medicine, کنز المفردات, حکیم عبد اللہ, طب,



اس کتاب میں انتہائی سادہ اور آسان زبان میں صرف ایک چیز سے ہر مرض کا علاج بیان کیا گیا ہے۔

 

تعارف کتاب کنز المفردات (Kanz-ul-Mufradat):-

دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمفردات استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔

 

کنز المفردات (Kanz-ul-Mufradat), طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔

 

 

Kanz-ul-Mufradat, کنز المفردات

نام کتاب, Book Name

Hakim Abdullah, حکیم عبد اللہ

مصنف, Author

Medicine, طب

Topic, موضوع

208

صفحات, Pages

20.9 MB

کتاب کا سائز, Book Size

 

ایڈیشن, Edition

 

ناشر, Publisher

 

مطبع, Printers

Read Online Kanz-ul-Mufradat, کنز المفردات

Download Kanz-ul-Mufradat, کنز المفردات

 


Post a Comment

0 Comments