Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah, Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی, حکیم عبد اللہ, طب,
Tuhfa-e-Garma Maa Sharbat Sazi, Hakim Abdullah, Medicine, تحفہ گرما مع شربت سازی, حکیم عبد اللہ, طب,
Intensity of Thirst: - The
book Tohfa-e-Garma describe that this disease occurs mostly in summer. This is
the complaint on everyone's lips that thirst is tight. The more drinks are
consumed to cure it, the more the thirst flares up. People usually use ice, but
while after drinking ice, the thirst starts again and thus the whole day is
devoted to water.
Use of high carbs, walking in
hot weather, severe fever, stomach irritation, indigestion, diabetes, liver
disease and kidneys etc. are its causes.
In this book Tuhfa-e-Garma (تحفہ گرما) includes recipes to get relief from
extreme thirst, make and enjoy. When there is frequent thirst due to heat, the
mouth and tongue are dry, then the heart becomes very restless. On such an
occasion, by sucking the lemon, the thirst is removed because the saliva comes
immediately after the lemon juice enters the mouth.
پیاس کی شدت۔ یہ مرض زیادہ تر موسم گرما میں ہوتا ہے۔ ہر شخص
کے لبوں پر یہی شکایت ہوتی ہے کہ پیاس نے تنگ کر رکھا ہے۔ اس کے علاج کے لیے جتنے
بھی مشروبات پیئے جائیں پیاس اتنی ہی بھڑکتی ہے۔ لوگ عام طور پر برف کا استعمال
کرتے ہیں لیکن برفاب پینے سے تھوڑی دیر بعد پیاس پھر شروع ہو جاتی ہے اور اس طرح
سارا دن پانی کی نذر ہو جاتا ہے۔ اس کے
اسباب۔ گرم اشیاء کا استعمال، گرمی میں چلنا، بخار کی شدت، معدہ کی جلن، سوء ہضم،
ذیابیطس، جگر اورگردوں کی حرارت وغیرہ اس کے اسباب ہیں۔ اس کتاب تحفہ گرما (Tohfa-e-Garma)میں پیاس
کی شدت سے نجات حاصل کرنے کے لئے چند نسخہ جات درج ذیل ہیں بنائیں اور فائدہ اٹھائیں۔ جب گرمی کی وجہ سے بار بار پیاس لگتی ہو، منہ
اور زبان خشک ہو رہے ہوں تو اس وقت دل بہت بے چین ہو جاتا ہے۔ ایسے موقع پر لیموں
کو چوستے رہنے سے پیاس دور ہو جاتی ہے کیوں کہ لیموں کے رس منہ میں جانے سے لعاب
دھن فورا آجاتا ہے۔
تحفہ گرما, Tohfa-e-Garma |
نام کتاب, Book Name |
مصنف, Author |
|
|
مترجم, Translator |
89 |
صفحات, Pages |
20.60 MB |
کتاب کا سائز, Book Size |
14th 2012, چودھواں ایڈیشن |
ایڈیشن, Edition |
Hakeem Urwa Waheed Sulaimani, حکیم عروہ وحید سلیمانی |
ناشر, Publisher |
R. R. Printers, آر آر پرنٹرز |
مطبع, Printers |
Post a Comment
0 Comments