Ibtadai Tibbi Imdad ke Usool, Dr. Rizwan Naseer, Medicine, ابتدائی طبی امداد کے اصول, ڈاکٹر رضوان نصیر, طب,

 Ibtadai Tibbi Imdad ke Usool, Dr. Rizwan Naseer, Medicine, ابتدائی طبی امداد کے اصول, ڈاکٹر رضوان نصیر, طب, 



سانحے اور حادثات معاشرے کے ہر حصے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اگر انہیں صحیح طرح نہ سنبھالا جائے تو ان کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ ان حادثات سے نپٹنے کے لئے ایمرجنسی سروسز کے کارکنوں کی تربیت بے حد ضروری ہے۔ چھوٹی مگر تربیت یافتہ فورس بہت بڑی لیکن غیر تربیت یافتہ فورس سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ یہ کتاب آسان اور مختصر  ہونے کے باوجود ابتدائی طبی امداد کے جدید اصولوں، خطرات کی نشاندہی اور حادثات سے نپٹنے کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگی۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ کتاب ہماری ایمرجنسی سروسز میں ایک نئی سوچ کا عمل بیدار کرے گی اور وہ اپنے فرائض زیادہ بہتر اور انسانی ہمدردی کے ساتھ انجام دے کر بہت سے لوگوں کو معذوری اور موت سے بچا سکیں گے۔

  لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) معدین الدین حیدر، وزیر داخلہ، حکومت پاکستان۔

 

ایک عشرے سے زائد ایمرجنسی سروسز کے لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے میں نے اس کتاب کی کمی بے حد محسوس کی۔ سانحے اور حادثات سے بہتر طور پر نبرد آزما ہونے کے لئے ایمرجنسی سروسز میں پولیس، فائر برگیڈ، شہری دفاع اور ایمبولینس سروس شامل ہیں۔ یہ ہماری حادثات سے بروقت نپٹنے کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہو جاتی ہے۔

Download

Post a Comment

0 Comments