Darj-e-Gohar, Health, Medicine, درج گوہر, صحت, طب, حاجی غفران عبد الرحمان, Haji Gufran Abdul Rehman,
Darj-e-Gohar, Health, Medicine, درج گوہر, صحت, طب, حاجی غفران عبد الرحمان, Haji Gufran Abdul Rehman,
حمد و کبریائی اس حکیم مطلق خالق عناصر و مزاج کو لائق ہے
جس نے نبض کو ترویج نفس کے لئے قبض و بسط عنایت فرمایا اور واسطے پاک کرنے بند کے
آلائش فضلات سے مخرج بول و براز بنایا۔ اگ ان امروں میں کچھ خلل آئے تہلکہ عظیم
زندگی میں پڑ جائے۔ بند کو مثل شہر کے آراستہ کیا۔ طبیعت کو والی ملک کی طرح متنظم
اسکا کر دیا۔ کہ حریفِ مرض اگر غارتگری پر سر اٹھائے۔ طبیعت اس سے برسر مقابلہ پیش
آئے۔ "فتبارک اللہ احسن الخالقین" اور ہزاروں درود نا محدود و نثار اس
عالیجناب صاحب قانون شریعت پر جو سارے مخلوقات خدا کا مسیحا ہے۔ ہدایت کاملہ اسکی
تمام عالم کے لئے شفا ہے۔ جسے اسکے علاج پر عمل کیا امراض کفر ضلالت سے پاک ہوا۔
فرحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ و علی آلہ واصحابہ اجمعین۔ اما بعد التماس کرتا ہے بندہ
راجی غفران محمد بن عبد الرحمان بن حاجی محمد روشن خان مغفور کہ طب احسانی تصنیف
حکیم احسان علی خان صاحب
Post a Comment
0 Comments