Bimaryan or un Ka Elaj ma Tibb-e-Nabvi, Mansoor Sanbhli, Medicine, بیماریاں اور ان کا علاج مع طب نبوی, منصور سنبھلی, طب,

 Bimaryan or un Ka Elaj ma Tibb-e-Nabvi, Mansoor Sanbhli, Medicine, بیماریاں اور ان کا علاج مع طب نبوی, منصور سنبھلی, طب, 


ان کتب کو لکھنے کا مقصد اللہ جل شانہ کی رضا اور مسلمانوں کو اللہ کریم کے قریب لانا ہے۔ جب وہ اللہ تعالی کے کلام اور رسول اکرم کے احکامات اور تعلیم پر عمل کریں اور بہتریں نتائج خود دیکھیں تو انہیں بھی عین الیقین ہو جائے کہ ہر کام صرف اور صرف اللہ تعالی ہی کے حکم سے ہوتا ہے اور اس طرح ان شاءاللہ تعالی ان کا ایمان بڑھ جائیگا اور وہ مسلمان سے مومن بن جائینگے۔ ان کتب میں ہم نے اپنے اور بزرگوں کے چند مجربات (روحانی علاج) بھی دئیے ہیں جو کسی قرآنی آیت یا حدیث کے خلاف نہیں ہیں اس لئے جائز ہیں۔

 

دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو ان کتب میں مستفید ہونے کی توفیق بخشے۔ "الاعلام الاسلامی" ایک غیر تجارتی ادارہ ہے اور گذشتہ کئی سال سے اللہ کریم کے فضل سے اسکے بندوں کو اللہ حکیم سے قریب تر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ازراہ کرم ان کتب کو خرید کر یا بغیر کسی تبدیلی کے چھپوا کر فی سبیل اللہ تقسیم کریں اور اشاعت دین میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اس ادارہ کے دیگر اخراجات کے لئے جو خواتین و حضرات ماہانہ تعاون کرتے ہیں دعا ہے اللہ تعالی ان تمام ساتھیوں کو دنوں جہانوں میں اجر عظیم دے اور اللہ کریم ان کتابوں کو خرید کر فی سبیل اللہ تقسیم کرنے والوں کے لئے بھی کبھی نہ ختم ہونے والا صدقہ جاریہ بنا دے۔


Download

Post a Comment

0 Comments