Abhi Tu Maat Baki Hai, Umera Ahmad, Nove, ناول,ابھی تو مات باقی ہے,عمیرہ احمد,

 Abhi Tu Maat Baki Hai, Umera Ahmad, Nove, ناول,ابھی تو مات باقی ہے,عمیرہ احمد,



"میں نے کوئی گناہ نہیں کیا  ہاں غلطی ضرور کی تھی۔ میں نے تمہارے باپ کی طرح تمھیں نہیں چھوڑا۔  میں چاہتی تو چھوڑ کر جا سکتی تھی مگر میں نے ایسا چاہا ہی نہیں میں نے عمر کا ایک حصہ اپنے بہن بھائیوں کیلئے قربان کردیا ۔ باقی عمر تم لوگوں کیلئے گزاری اپنے لئے صرف ڈیڑھ سال گزارا تھا ۔ اس ڈیڑھ سال نے مجھے پاتال میں پھینک دیا میں دوبارہ کبھی اس پاتال سے باہر نہیں آ سکی ۔"

"ابھی تو مات باقی ہے"

از

"عمیرہ احمد"


Download

Post a Comment

0 Comments