Ab Mera Intezar Kar, Umera Ahmad, Novel, اب میرا انتظار کر, عمیرہ احمد, ناول

 Ab Mera Intezar Kar, Umera Ahmad, Novel, اب میرا انتظار کر, عمیرہ احمد, ناول



تمہاری شادی کے بعد انگلینڈ سے بھیجا ہوا تمہارا پہلا خط مجھے آج ہی ملا ہے۔ فاصلے دلوں کے رابطوں کو اور مضبوط کر دیتے ہیں۔ یہ تم نے ہی کہا تھا ناۃ (کاش ایسا ہوتا) سات سال کی طویل دوستی کے بعد اب تم اتنی دور جا بیٹھی ہو کہ مجھے اپنے ارد گرد کے لوگوں میں تمہارے جیسا چہرہ تلاش کرنے میں بہت دیر لگے گی۔ ( شاید مجھے کبھی بھی تمہارے جیسا کوئی دوسرا نہ ملے)۔ پتا نہیں مجھے یہ احساس کیوں ہونے لگا ہے کہ میں آہستہ آہستہ سب کچھ کھو دوں گی۔ کچھ پہلے کھو دیا۔ کچھ اب کھو رہی ہوں جو باقی بچا ہے وہ بھی کب تک رہے گا۔


Download

Post a Comment

0 Comments