Qurani aur Masnoon Duaen, Saeed bin Ali bin Wahf, Prayers, قرآنی اور مسنون دعائیں, سعید بن علی بن وھف, دعائیں,

 Qurani aur Masnoon Duaen, Saeed bin Ali bin Wahf, Prayers, قرآنی اور مسنون دعائیں, سعید بن علی بن وھف, دعائیں,

 

Qurani aur Masnoon Duaen, Saeed bin Ali bin Wahf, Prayers, قرآنی اور مسنون دعائیں, سعید بن علی بن وھف, دعائیں,

٢٠.بلندي سے اترتے وقت كي دعا

سُبْحَانَ اللّٰهِ

اﷲتعاليٰ پاك هے.

٢١. قبرستان ميں داخل هوتے وقت كي دعا

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَآ اَهْلَ الْقُبُوْرِ يَغْفِرُاللّٰهُ لَنَا وَلَكُمْ اَنْتُمْ سَلْفُنَا وَنَحْنُ بِالاَثْر

اے قبر والوں تم پر سلام هو.اﷲتعاليٰ هماري اور تمهاري مغفرت فرمائے.اور تم هم سے پهلے پهنچ گئے اور هم پيچهے آنے والے هيں

٢٢.شب قدر كي دعا

اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ.

اﷲتعاليٰ تو بهت معاف فرمانے والاهے.معاف فرمانے كو پسند فرماتا هے پس مجهے معاف فرما دے.

٢٣.سرما ڈالتے وقت كي دعا

اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنِيْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَر

اﷲتعاليٰ مجهے سننے اور ديكهنے سے بهره مند (فائده اٹهانے والا)كر.

٢٤.نيا لباس پهنتے وقت كي دعا

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِيْ ْ مَا اُوَارِيْ بِهٖ عَوْرَتِيْ وَ اَتَجَمَّلُ بِهٖ فِيْ حَيَاتِيْ.

تمام خوبياں اﷲتعاليٰ كے ليے هيں جس نے مجهے كپڑا پهنايا جس سے ميں اپنا ستر چهپاتا هوں اور زندگي ميں اس سے زينت كرتا هوں.

٢٥.كهانا كهانے سے پهلے كي دعا

بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰي بَرَكَةِاللّٰهِ

اﷲتعاليٰ كے نام سے (كهاتا هوں)اوراﷲتعاليٰ كي بركت پر

٢٦.كهانا كهانے سے پهلے بسم اﷲبهول جائے تو كيا دعاپڑهے

بِسْمِ اللّٰهِ اَوَّلَهٗ وَاٰ خِرَهٗ

ميں نے اس كے اول اور آخرميں اﷲتعاليٰ كا نام ليا.

٢٧.كهانا كهانے كے بعد كي دعا

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِيْٓ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ.

اﷲتعاليٰ كا شكر هے جس نے هميں كهلايا اورپلايا اورهميں مسلمان بنايا.

 

اس کتاب قرآنی اور مسنون دعائیں (Qurani aur Masnoon Duaen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments