Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq, Ehsan Elahi Zaheer, Mysticism, تصوف – تاریخ و حقائق, احسان الہی ظہیر, تصور,

Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq, Ehsan Elahi Zaheer, Mysticism, تصوف – تاریخ و حقائق, احسان الہی ظہیر, تصور,

Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq, Ehsan Elahi Zaheer, Mysticism, تصوف – تاریخ و حقائق, احسان الہی ظہیر, تصور,



اسلام ایک دین فطرت ہے اور خدا تعالیٰ نے تمام تر احکامات انسان کی فطری ضرورتوں کے عین مطابق نازل فرمائے ہیں لیکن مسلم معاشرے میں ایک ایسے فرقے کا بھی وجود ہے جس نے اپنے عقائد میں اس قدر غلو اختیار کیا کہ عیسائیوں کے نظریہ تثلیث کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ زیر مطالعہ کتاب شہید اسلام علامہ احسان الہٰی ظہیر کی گرانقدر تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیت کے چہرے پر چڑھے ہوئے نقاب کو اتار پھینکا ہے۔ علامہ صاحب نے تصوف کے اصول، بنیاد اور مصادر پر تفصیلی مباحث پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کسی تصنع اور تکلف کے بغیر تصوف کی دوسرے مذاہب کے ساتھ واضح مشابہت کو بیان کیا ہے۔ مولانا نے نہ صرف صوفیت کی اپنی معتبر کتابوں کے حوالے دئیے ہیں بلکہ دیگر مذاہب کی کتابوں کے ڈھیروں حوالے موجود ہیں۔ اس کتاب میں کچھ اشیاء ایسی پیش کی گئی ہیں جن سے ابھی تک کسی اور نے بحث نہیں کی اور ایسے پہلو سامنے لائے گئے ہیں جن کی طرف عام محققین کی نظر نہیں گئی۔ مولانا نے خصوصی طور پر ایک باب صوفیاء اور شیعہ کے متلعل قائم کیاہے جس میں ثابت کیا گیا ہے کہ صوفی اور شیعہ بہت سے عقائد میں مشترک ہیں۔

 

ديني خدمات کے حوالے سے علامہ احسان الٰہي ظہير شہيد رحمہ اللہ کا نام اظہر من الشمس ہے، وہ ہمہ جہت شخصيت تھے جنھوں نے انتہائي کم وقت ميں عظيم خدمات سرانجام ديں ۔ ميدان خطابت کے شہسوار تھے تو قلم کے دھني۔ يہ ان کا اخلاص اور للہيت ہي تھي کہ قدرت نے مختصر وقت ميں ان سے عظيم کام ليے۔ ايسي نابغہ روزگار ہستياں روز روز پيدا نہيں ہوتيں جو بيک وقت کئي محاذوں پر خدمات سرانجام ديں ۔ کتاب و سنت کا پرچار کيا اور مخالفين کا پردہ چاک کيا اور انھيں علمي و عملي ميدان ميں دندان شکن جواب ديے۔

 

 

اس کتاب تصوف – تاریخ و حقائق (Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 



نام کتاب، Book Name

Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq

تصوف – تاریخ و حقائق

مصنف، Author

Ehsan Elahi Zaheer

احسان الہی ظہیر

 

 

صفحات، Pages

374

حجم، Size

57.20 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Idara Tarjuman-ul-Sunnah

ادارہ ترجمان السنۃ

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq

Download Book – Tasawwuf – Tareekh wa Haqaiq


 


Post a Comment

0 Comments