Kalam-e-Afzal, Afzal Biyabani, Poetry, کلام افضل, افضل بیابانی, شاعری,

 Kalam-e-Afzal, Afzal Biyabani, Poetry, کلام افضل, افضل بیابانی, شاعری,


Kalam-e-Afzal, Afzal Biyabani, Poetry, کلام افضل, افضل بیابانی, شاعری,


فارسی معہ اردو ترجمہ

ہادی رہروان شریعت و دستگیر غواصان طریقت جامع علوم ربانی واقف رموز یزدانی حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی قدس سرہ العزیز الملتخلص بہ افضل

 

ترجمہ فارسی سے اردو

حضرت سید خواجہ احمد اللہ حسینی بیابانی بی اے عثمانیہ مقطعہ دار موضع گرلہ ویڑ ضلع درگل، اے پی۔

 

اللہ تبارک تعالی کا شکرو احسان ہے کہ اس نے آج ہمیں جناب اعلی و اقدس حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی کے کلام کو معہ ترجمہ طاعت سے آراستہ کرنے کا شرف بخشا۔ سیدی و آقائی کو وصال فرمائے ہوئے نصف صدی گذر چکی ہے۔ ہر سال عرس شریف کے موقع پر ہمیں آپ کا کلام وغیرہ قوالوں سے سننے کو ملتا ہے۔ سامعین پر وجدانی کیفیت کا عالم طاری رہتا جو بیان سے باہر ےہ۔ لیکن مجھ جیسے کم علم کو ایک تجسس لاحق تھا کہ سیدی و مولائی کا کلام جو بزبان فارسی ہے اس کے معنی و مطالب اور اس کے رموز سے واقفیت حاصل کی جائے۔ شومی قسمت کے لئے با امتداد زمانہ نے ہمیں اس قابل نہ رکھا کہ فارسی کو سمجھیں۔ جب میں نے والدی سید خواجہ احمد اللہ حسینی صاحب کی خدمت عالیہ میں معروضہ پیش کیا تو ترجمہ کہ صورت نک آئی۔ مشکل یہ تھی کہ والد محترم کی بینائی ساتھ نہ دینے کہ وجہ سے مجھ ہی کو کلام صحیح طور پر پڑھنا تھا۔ یہ مشکل  تو طبع شدہ کلام سے حل ہو گئی جسمیں صرف 45 کلام تھے جس میں حمد، نعت، منقبت اور غزلیں شامل تھیں۔

 

شاعری کی اس کتاب کلام افضل (Kalam-e-Afzal) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ CC0 1.0 Universal کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 



نام کتاب، Book Name

Kalam-e-Afzal

کلام افضل

مصنف، Author

Afzal Biyabani

افضل بیابانی

 

 

صفحات، Pages

94

حجم، Size

30.10 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Kalam-e-Afzal

Download Book – Kalam-e-Afzal


 


Post a Comment

0 Comments